محبت کے وظائفمیاں بیوی کے وظائفوظائف

Mehboob har baat maanega-Mufti Bilal Qadri

بگڑا شوہر یا محبوب اب! مٹھی میں ہو گا۔ فوراً ان بلاک کرے گا۔ ہر بات آپکی ہی مانے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

بگڑا شوہر یا محبوب اب آپ کی مٹھی میں ہوگا۔ فوراً ان بلاک بھی کرے گا۔ ہر بات آپکی مانے گا۔ انبلاک کے حوالے سے جو میں نے وظائف دیئے ہیں الحمدللہ اتنا فائدہ ہوتا ہے گزشتہ دنوں میں نے کومینٹس پڑھا تھا کہ وہ کہتے ہیں میں نے سوچا ہی تھا اس عمل کو کرنے کا شروع بھی نہیں کیا تھا کہ اس سے فائدہ ہوا اور کئیں ایسے ہیں جو کہتے ہیں ہم نے پہلے دن کیا ہمیں فائدہ ہوا کئیں ایسے بھی ہیں جو کہتے ہیں کہ وظیفہ کمپلیٹ ہوتے ہی ہمیں فائدہ ہوا تو اس لئے میں اب ایک چیز ہے مجھے گیارہ دن کا میں ایک عمل آپ کو دیتا ہوں تو آپ نے گیارہ دن لگاتار کرتے رہنا ہے۔ چاہے آپ کے معاملات ٹھیک ہو رہے ہیں چاہے آپ کے معاملات خراب ہو رہے ہیں۔ بس آپ کا کام ہے آپ عمل کرتے رہیں اب ہوتا کیا ہے ایک دن عمل کیا / دوسرے دن کیا / تیسرے دن کیا اب اس کا ان کو وہ ریزیلٹ نہیں ملتا جو وہ چاہ رہے ہوتے ہیں فوری طور پر میسیج آ رہا ہے کہ ابھی تک کام نہیں ہوا ابھی تک اس نے رابطہ نہیں کیا ابھی تک یہ نہیں ہوا تو جب یہ چیزیں وہ کہتے ہیں تو وہ جو عمل کے اثرات ہوتے ہیں وہ ختم ہو جاتے ہیں اب میری ایک اور کوشش ہوتی ہے مجھے اب گیارہ دن کا میں نے دیا ہے تو میں کوشش کرتا ہوں گیارہ دن تک اس کی بات ہی نہ کروں اب کئی لوگ کہتے ہیں مجھے اس لئے بات کرنا چاہ رہے تھے کہ اس نے رابطہ کر لیا ہے اب ہم کیا کریں تو اس کی وجہ سے ان لوگوں کے بھی معاملات خراب ہوتے ہیں تو جو جتنے دن کا عمل دیا جائے اس کو اتنے دن آرام سے / خاموشی سے / محبت سے / پیار سے / سکون سے اس عمل کو کرتے رہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ نے مغرب کے بعد پڑھنا ہے یا عصر کے بعد دونوں میں مغرب کے بعد پڑھیں گے تو آپ کمرے میں اس طرح پڑھ سکتے ہیں لیکن اگر عصر کے بعد پڑھیں گے تو اس صورت میں آپ نے کھلے آسمان کے نیچے پڑھنا ہے کھلی جگہ کے اوپر وظیفہ پڑھنا ہے اور کوشش کریں کہ چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے  اس عمل کو کریں۔ عمل سے پہلے آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر درود شریف پڑھتے ہیں جب عمل کر لیں گے پھر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے گیارہ دن آپ نے لگاتار عمل کرنا ہے اگر عصر کے ٹائم شروع کیا ہے تو گیارہ دن پھر عصر کے ٹائم کرنا ہے مغرب کے ٹائم شروع کیا پھر گیارہ دن مغرب کے ٹائم کرنا ہے سب سے بہترین دن جمعرات اور اتوار ہے۔ ہفتے اور منگل سے شروع نہیں کرنا باقی کسی بھی دن سے آپ اس عمل کو شروع کر سکتے ہیں پڑھنا کیا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آگیا۔

Ziddi mehboob muthi mein hoga

اس کے بعد آپ نے  پڑھنا ہے یا مقلب القلوب قلب الیہ فلان علا حب فلان یہ آپ نے پڑھنا ہے اور اس کو آپ نے 179 مرتبہ پڑھنا ہے 179 مرتبہ پڑھنے کے بعد اس کی تصویر پر ، تصور پر ، سامنے سے جہاں سے چاہیں اس کو دم کر دیجیئے گا۔ کتنا بھی بگڑا ہوا یا ضدی محبوب ہو ہنڈرڈ پرسنٹ یہ عمل اس پر اثر کرے گا اور جس دن اثر ہو اس دن آپ نے کمنٹ میں ضرور بتانا ہے ضرور عمل کیجیئے گا آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad