
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
کسی بھی میٹھی چیز پر دم کر کے جس کو بھی کھلائیں گے۔ ساری زندگی کے لئے آپ کا مرید ہو جائے گا۔ یہ عمل آپ تب ہی کر سکتے ہیں جب آپ اس کو دم کر کے محبوب کو کھلا سکتے ہیں پہلی اگر آپ دم کر کے نہیں کھلا سکتے پھر آپ نے یہ کرنا ہے کہ دم کر کے چلتے پانی کے اندر آپ نے بہا دینا ہے کسی بھی چیز پر دم کریں پانی پر کرتے ہیں حلوہ ہے / چاکلیٹ ہے کچھ بھی میٹھا ہے اور ایسی چیز ہو کہ جو آسانی سے پانی کے اندر گُھل بھی جاتی ہو۔ اگر آپ نے بہانہ نہیں ہے تو آپ دم کر کے تقریباً گیارہ دن کے اندر اندر آپ کھلا سکتے ہیں۔ تین تسبیح آپ نے پڑھنی ہیں۔ منگل یا ہفتے کے دن اس جو نہیں پڑھنا۔ سب سے بہترین دن تین ہیں۔ بدھ ہے ، جمعرات ہے ، جمعہ ہے ایک دن میں ایک نشست میں بیٹھ کے 300 مرتبہ پڑھیں اور صرف گیارہ دن کے اندر اندر آپ نے اس کو پلانا / کھیلانا ہے یا بہانا ہے اور ان دنوں میں بھی منگل اور ہفتے کا دن نہ ہو۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ قرآن پاک کی آیت ہے پاکی کی حالت میں باوضو حالت میں ایک نشست میں بیٹھ کے 300 مرتبہ پڑھنی ہے اول و آخر تین ، سات ، نو یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
یہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد میٹھی چیز پر دم کریں۔ گیارہ دن کے اندر کھلا سکتے ہیں پلا سکتے ہیں یا بہا سکتے ہیں جو بھی کر سکتے ہیں وہ کریں اور گیارہ دن کے اندر اندر اس کا رزلٹ آپ نے خود سے دیکھ لینا ہے ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





