رزق کے وظائفوظائف

Raat sote waqt ye parho dolatmand ho jao ge-Mufti Bilal Qadri

رات سوتے وقت یہ پڑھ کر سو جاؤ صرف ایک دن ہر طرف دولت ہی دولت نظر آئے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

رات سوتے وقت یہ پڑھ کر سو جاؤ صرف ایک دن / ایک رات ہر طرف آپ کو دولت ہی نظر آئے گی۔ آپ کا گھر ، آپ کا جیب ، آپ کا بٹوہ ، آپ کا بینک بیلنس سارا دولت سے ان شاء اللہ بھر جائے گا اور یہ ایسی تسبیح ہے چار پانچ حرف کے اوپر مشتمل ہے اور جو اس کو رات کو پڑھ کے سوتا ہے وہ زندگی میں 100٪ دولت مند کامیاب ضرور ہوتا ہے۔ آپ اس کو آزما کے دیکھیں خود پڑھیں اپنے بچوں کو دیں ، اپنے گھر والوں کو دیں ، بیوی اپنے شوہر کے لیے پڑھے۔ مرد اپنے لیے خود پڑھیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے یہ ان لوگوں کے لیے ہے جو دولت ، رزق ، مال ، پیسہ ، کاروبار چاہتے ہیں ، خوب ترقی چاہتے ہیں ، کامیابیاں چاہتے ہیں۔ چاہتے ہیں کہ ہم صبح جب گھر سے نکلیں تو کامیابیاں ہماری منتظر ہوں۔ قدم بڑھائیں ہمیں کامیابیاں ملیں تو ان کو چاہیے کہ رات سوتے وقت سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ یہ تین تسبیح پڑھیں۔

سبحان اللہ ربِ العرشِ العظیم

تو دیکھیں کتنا چھوٹا سا عمل ہے پانچ سے دس منٹ کے اندر اندر آپ تین تسبیح بلکل آسانی سے اس کی پڑھ سکتے ہیں اور یہ تین تسبیح آپ کی زندگی کو بدل دیں گی۔ گیارہ دن اکیس دن ہر حال میں اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ اس کو اپنی زندگی کا حصہ بنالیں۔ شروع کریں اور پھر آپ اس کا رزلت خود اپنی آنکھوں سے دیکھتے رہیں ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad