محبت کے وظائفوظائف

Powerful wazifa for husband wife love-Mufti Bilal Qadri

 شریکِ حیات اب ہمیشہ آپکے گُن گائے گا۔ محبوب ہمیشہ آپکی مُٹھی میں رہے گا کیونکہ آپکے پاس یہ وظیفہ موجود ہے۔

in article

شریکِ حیات اب ہمیشہ آپکے گُن گائے گا۔ محبوب ہمیشہ آپکی مٹھی میں رہے گا کیوں؟ کیونکہ اب آپکے پاس یہ وظیفہ موجود ہے۔ اس وظیفے کو دینے کا مقصد یہ تھا کہ گُزشتہ دنوں میرے پاس ایک بہن آئی تھی کہتی ہیں کہ مفتی صاحب میں آپکی ہر ایک ویڈیو دیکھتی ہوں کہتی ہیں کہ مفتی صاحب کوئی ایسا عمل دیں کہ ہم میاں بیوی میں اکثر مسائل رہتے ہیں کبھی وہ ٹھیک ہو جاتے ہیں کبھی پھر مسائل بن جاتے ہیں۔ میں آپکے وظیفے کرتی ہوں مسائل ختم ہوتے ہیں کچھ عرصہ سب کچھ ٹھیک رہتا ہے پھر اچانک سے کوئی نہ کوئی مسئلہ ہو جاتا ہے جس سے تعلقات خراب ہو جاتے ہیں۔ تو کوئی ایسا عمل دیں جس کو میں لگاتار پڑھتی رہوں تاکہ معملات ٹھیک رہیں۔ میں نے ان سے کہا کہ آپ یہ ایک وظیفہ لے لیں ہر حال میں کر سکتے ہیں اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں۔ ان شاء اللہ جب تک سانس ہے تب تک آپ کا شریکِ حیات آپکی مٹھی میں رہے گا ، آپ کے گُن گائے گا۔ میاں بیوی میں جدائی نہیں ہوگی۔ کبھی لڑائیاں نہیں ہوں گی کوئی تیسرا بندہ درمیان میں آکر معملات خراب نہیں کرے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے صبح اُٹھنے کے بعد سے لے کر رات سونے تک یعنی 24 گھنٹوں میں اس وظیفے کو پڑھنے کا معمول بنانا ہے۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد 786 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اس کو دن بھر میں پڑھیں چلتے پھرتے پڑھیں ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ یہ وظیفہ 786 مرتبہ مکمل پڑھنے کے بعد اپنے محبوب پر ، اپنی محبوبہ پر ، اپنے شوہر پر ، اپنی بیوی پر دم کر دینا ہے۔ تصویر پر دم کر دیں اگر پاس ہے تو پانی پر دم کر کے وہ پانی اُسے پلا دیں۔ اس کو زندگی کا حصہ بنائیں ان شاء اللہ تمام مسئلے مسائل چُٹکیوں میں حل ہو جائیں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad