
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
ضدی سے ضدی شخص کو اپنا دیوانہ بنانا ہے۔ ہر بات پر جی حضوری کرے ، ساری زندگی قدموں سے نہ اُٹھے تو یہ عمل آپ کے لئے بہت بہترین ہے یہ ایک قرآنی عمل ہے اور اس عمل کو صرف پاک حالت میں باوضو حالت میں کر سکتے ہیں اور دن میں اس خاص ٹائم کے اندر کیجئے گا جو میں بھی آپ کو بتلاؤں گا اور یہ عمل کچھ دن آپ نے لگاتار کرنا ہے۔ کچھ بھی ہو جائے آپ نے یہ عمل چھوڑنا نہیں ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ہر جائز محبت کے اندر آپ اس کو کر سکتے ہیں۔ محرم محبت ہے یا جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں اگر وہ ضدی ہے یا پہلے شادی کے لیے راضی تھا اب نہیں ہے تو اس میں بھی آپ یہ عمل کر سکتے ہیں۔ یہ عمل آپ نے عصر سے مغرب کے ٹائم کرنا ہے اور کسی سے بات کلام نہیں کرنی۔ نماز پڑھیں وہیں بیٹھے ہوئے آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے قرآن پاک کی یہ والی سورت پڑھنی ہے جو سکرین پر آ رہی ہے۔
یہ سورت 132 مرتبہ پڑھنی ہے۔ پڑھ کر پھر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں محبوب کی تصویر پر دم کریں۔ ہاتھ اُٹھائیں دعا کریں۔ گیارہ دن یا اکیس دن تک عمل کریں خواتین جن دنوں پاک ہیں ان دنوں کریں اور باقی دنوں میں یہ عمل چھوڑ دیں۔ محبوب ہر طرح کی ضد چھوڑ دے گا اور ہمیشہ کے لیے آپ کی مٹھی میں ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





