رزق کے وظائفوظائف

Dolat sy maalamal hone ka anokha wazifa-Mufti Bilal Qadri

دو چیزیں جیب میں ہمیشہ رکھا کرو۔ بہت جلد دولت سے مالا مال ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

دو چیزیں جیب میں ، بٹوے میں ، پرس میں ، گھر میں  ، کچن میں ہمیشہ رکھا کرو۔ بہت جلد دولت سے مالا مال ہو جاؤ گے صرف دو چیزیں اور یہ ہر ایک کو میسر ہیں چاہے وہ امیر ہے ، چاہے وہ غریب ہے چاہے اس کے پاس ککھ بھی نہیں ہے شیشے کا جار لے لیں اس میں دو چیزیں رکھ لیں چھوٹا بڑا جیسا بھی ہو نظر آ رہا ہو یا نہ نظر آ رہا ہو اگر پاس رکھنا ہے تو جیب میں رکھیں ، بٹوے میں رکھیں ، پرس میں رکھ لیں کیونکہ جس کے پاس بھی یہ دو چیزیں ہوتی ہیں اللہ تعالیٰ اس کو بے حساب عطا فرماتا ہے۔ اس کے رزق میں ، اس کی روزی میں ، اس کے مال میں ، اس کے پیسوں میں ، اس کے کاروبار میں برکت ہوتی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جیسے میں نے آپ کو وظیفہ بتانا ہے وظیفہ تو نہیں ہے دو چیزیں ہیں جو آپ نے اپنے پاس رکھنی ہیں یہ مقناطیس کا کام کرے گا کہ آپ کے پاس دولت کو کھینچ کر لائے گا۔

یاواسع یارزاق

آپ نے یہ اللہ تعالیٰ کے دو نام ہے ایک سفید پیپر پر لال مارکل یا زعفران سے لکھنے ہیں۔ لکھ کے اپنے پاس اپنے بٹوے میں رکھ لینے ہیں اور دوسری چیز جو آپ نے لے کر رکھنی ہے وہ روٹی کا ایک سوکھا ٹکڑا ہو۔ ایک انچ یا آدھے انچ کا ہو۔ اس ٹکرے میں اللہ تعالیٰ کے دو نام جس کاغذ پر لکھے تھے اس کے اندر ڈال دیں پھر اس کو پیک کر کے اپنے پاس رکھ لیں جب تک یہ چیز آپ کے پاس رہے گی تب تک آپ کو آپ کی نسلوں کو کسی چیز کی کمی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ زندگی میں ایک بار کر لیں کافی ہے دن میں کسی بھی وقت کر لیں ان شاء اللہ آپ کو فائدہ ہوگا۔ اگر تہجد کے اندر کریں گے تو زیادہ فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad