دنوں کے وظائفوظائف

Monday Wazifa For Money سوموار کے دن کا وظیفہ

in article

بسم اللہ الرحمان الرحیم ! پیر والے دن Monday Wazifa For Money یہ سورۃ اس طرح پڑھ لیں.ایک دن میں ہی آپ کا نصیب بدل جائیگا. کروڑوں روپے ہاتھ میں آجائیں گے.اگر آپ چاہتے ہیں کہ دنوں کے اندر ہی اندر آپکا نصیب بدل جاۓ. آپکی قسمت چمک اٹھے آپکے رزق روزی کے مسائل حل ہو جائیں. آپکو کروڑوں لاکھوں روپے مل جائیں تو آپ اس پیر یا کسی بھی پیر والے دن یہ عمل کر لیں. یہ آپ کسی بھی سوموار کو کر سکتے ہیں.

زندگی میں بھی کریں کم از کم زندگی میں ایک مرتبہ پیر والے دن یہ عمل ضرور کر لیں. انشا اللہ الذی پڑھ کر دیکھیں گے تو آپکو پتہ لگے گا کہ آپکی قسمت کیسے چمکتی ہے. نصیب آپکا کیسے بدلتا ہے.

یعنی مال و دولت کی آپکی ساری تنگیاں پریشانیاں ختم ہو جائیں گی. قرض میں ہیں تو انشا اللہ الذی اس قرض سے نجات مل جائیگا گھر میں بے برکتیاں ہیں تو انشا اللہ الذی برکت ہوگی کاروبار کا چاہتے ہیں. تو کاروبار میں دن دگنی رات چگنی ترقی ہوگی ہر حال میں انشا اللہ الذی یہ عمل آپکو فائدہ دیگا کیسے کرنا ہے.

Monday Wazifa For Money وظیفہ کس وقت اور کتنی مرتبہ پڑھیں:

مجرب وظیفہ یہ ہے پیر والے دن کا کوشش کریں پیر والے دن ہر نماز کے ساتھ پڑھیں .کسی بھی آپ پیر والے دن پڑھ لیں. آپ نے کم سے کم تین نماز کے بعد ایک مرتبہ یہ سورت ضرور پڑھ لیں لیکن کوشش پہلے یہی کرنی ہے کہ آپ پانچ نماز بغیر کسی عزر کے آپ اسکو نہ کریں یعنی اگر کوئی ایسا مسئلہ ہے کہ آپ نہیں کر سکتے تو وہ الگ باتہے. لیکن پہلی کوشش یہی یے کہ آپ پانچ نمازوں کے ساتھ اس ایک سورت کو پڑھیں کونسی سورت ہے.

Monday Wazifa For Money وظیفہ:

سورۃ پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئےتصویرپر کلک کریں.

surah maryam

وظیفہ کیسے پڑھیں:

سورۃ مریم اس سورۃ کو آپ نے پڑھنا ہے یہ 16 پارے کے اندر ہے 16 نمبر پارا اول آخر آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے اور درود شریف میں بھی آپ کوئی سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں

جو آپ کو ایزی لگتا ہو ٹھیک ہے. تاکہ آپکا زیادہ سے زیادہ ٹائیم نہ لگے.یہ عمل خود بھی کریں اور دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں.

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad