
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ہفتے کے دن کی ایسی خاص مبارک تسبیح سالوں کا قرض اُتر جائے گا۔ دولت سے مالا مالا ہو جاؤ گے۔ کئیں سالوں سے قرض میں مبتلا ہیں لیکن کوئی صورتِحال نظر نہیں آ رہی ، کوئی اسباب نظر نہیں آ رہے ، بے روزگار ہیں ، کاروبار نہیں ہے ، کوئی آسرا کوئی چیز نظر نہیں آ رہی بس ایک یہ ہے کہ یا اللہ غیب کے خزانوں سے مدد فرما اور ہمیں قرضوں سے نجات عطا فرما ، ہمارے رزق میں ، روزی میں برکت پیدا فرما ، ہمارے گھروں میں برکتیں / رحمتیں / نعمتیں پیدا فرما۔ اس چیز کے لیے یہ ایک خاص تسبیح ہے یہ پڑھنا شروع کر دیں گے غیب کے خزانوں سے آپ کے گھر دولت ، رزق ، مال اُترنا شروع ہو جائے گا۔ ہفتے کے دن صرف پانچ تسبیح آپ نے پڑھنی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے ہفتے کا دن ہوگا اور ہفتے کے دن صبح اٹھیں پہلا کام ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے پانچ تسبیح رات سونے سے پہلے پہلے یہ پڑھ لینی ہیں جو سکرین پر آ رہی ہیں۔
ان شاء اللہ دیکھیے گا کہ رب کی ذات آپ پر کتنی نعمتیں نازل فرماتی ہے اور قرضوں سے نجات تو بس آپ نے چُٹکی بجانی ہے اور قرض اللہ تعالیٰ کے حکم سے ادا ہو جائے گا۔ ضرور عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





