
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
رات کو 10 منٹ یہ عمل کر کے سوئیں۔ دولت کا طوفان آجائے گا۔ اللہ کی غیبی مدد آجائے گی۔ کروڑوں کا عمل ہے آزما کر دیکھو۔ میں نے دیکھا ہے کہ جو وظیفے رات کو سوتے وقت اور صبح اُٹھتے وقت کے ہیں ان کا فائدہ جو ہوتا ہے وہ اور کسی وظیفے کا نہیں ہوتا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ رات کو انسان اللہ تعالیٰ کے زیادہ قریب ہو جاتا ہے اپنے دن بھر کے تمام کام کاج سے وہ فارغ ہو جاتا ہے اور دوسرا صبح جب اُٹھتے ہیں اس وقت پہلے جو نام ذہن میں آتا ہے وہ اللہ تعالیٰ کا ہوتا ہے۔ سب سے پہلے اپنے رب کی یاد آتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عمل بہت طاقتور ہوتے ہیں تو آج سے آپ نے رات کو یہ ایک تسبیح پڑھنی ہے اور اس کو پڑھنے میں آپ کے زیادہ سے زیادہ 10 منٹ لگیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور کوشش کریں کے اس وظیفے کو گیاراں ، اکیس یا اکتالیس دن ضرور کریں۔ کم سے کم گیاراں دن اور زیادہ سے زیادہ اکتالیس دن اس وظیفے کو ضرور کریں۔ اب اس وظیفے کو ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ صرف دس منٹ کا عمل ہے اور اس سے آپ کے بہت بڑے بڑے مسئلے حل ہوں گے۔ ایک تو دولت ملے گی ، رزق ملے گا ، جو لوگ شادی کی وجہ سے پریشان ہیں ان کی شادیاں ہو جائیں گی۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد 101 مرتبہ یہ وظیفہ روزانہ آپ نے پڑھنا ہے۔
اس وظیفے کو کرنے سے آپ کی بندشیں ٹوٹ جائیں گی چاہے وہ بندش رزق کی ہے ، روزی کی ہے ، رشتے کی ہے ، کاروبار کی ہے جو بھی بندش ہے وہ ٹوٹ جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





