
ذی الحج کی جو پہلی دس راتیں ہیں ان کی بہت عزمت اور فضیلت ہے۔ قرآن مجید کے تیسویں پارے میں ” سورۃ الفجر ” کے اندر اللہ تعالیٰ نے دس راتوں کی قسم کھائی ہے۔ تمام محدثین اور مفکرین کا یہ کہنا ہے کہ یہ دس راتیں ذی الحج کی پہلی دس راتیں ہیں۔ اس سے پہلے 4 شب کے نوافل اور وظائف آپ کے ساتھ شیئر کر چکا ہوں۔ آج پانچویں شب کے دو نوافل آپ کے ساتھ شیئر کرنے جا رہا ہوں۔ اس کے بہت سارے فوائد ہیں چند ایک میں نے یہاں پر لکھ دیئے ہیں۔
عمر دراز ہو گی ، مالا مال ہو گے، قسمت چمک جائے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
ان میں سے جو بھی آپ کا مقصد ہے اس مقصد کے لیے آپ یہ دو نوافل پڑھ سکتے ہیں۔ کون سے ہیں نوافل اور کیسے پڑھنے ہیں پوری تفصیل اس آرٹیکل میں شیئر کرنے جا رہا ہوں۔
ذی الحج کی پانچھویں شب کے خاص دو نوافل کو پڑھنے کا طریقہ:
آپ نے حاجت کی نیت کرنی ہے۔ اس کے بعد اللہ اکبر کرنا ہے اس کے بعد ہاتھ باندھ کر ثناء اور پھر سورۃ الفاتحہ پڑھنی ہے۔ اس کے بعد 11 مرتبہ آپ نے ” سورۃ الاخلاص ” پڑھنی ہے۔ پھر آپ نے رکعت کو پورا کرنا ہے اس کے بعد دوسری رکعت کے لیے کھڑے ہونا ہے اور پھر سورۃ الفاتحہ پڑھنی ہے۔ اس کے بعد آپ نے 9 مرتبہ پھر ” سورۃ الاخلاص ” پڑھنی ہے۔
اس کے بعد آپ نے نماز پوری کرنی ہے۔ سلام پھیرنا ہے اور اس کے بعد آپ نے سجدے میں جانا ہے۔ اس کے بعد آپ نے سجدے میں جب جانا ہے تو یہ دعا21 مرتبہ پڑھنی ہے۔
اس کے بعد آپ نے سجدے سے اٹھنا ہے اور بیٹھ جانا ہے۔ دعا کرنی ہے جو بھی اللہ سے مانگیں گے انشاءاللہ آپ کو ملے گا۔ عمردرازی اور صحت ملے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





