
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
خاص لڑکیاں اپنے اچھے نصیب ، من پسند رشتے کیلئے اس دعا کی کثرت کریں اور رب کے معجزے اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں۔ مرد حضرات لڑکے بھی کر سکتے ہیں لیکن لڑکیوں کو میں نے جب سے یہ چیز دی اس کا لڑکیوں کے حوالے سے بہت پوزیٹیو ریسپانس آیا وہ جن کی شادی کے معاملات رُک چکے ہیں ، رشتے نہیں آ رہے ، جوڑ کا رشتہ نہیں آ رہا ، ارینج میریج نہیں ہو رہی الحمدللہ اتنے رشتے آ گئے کہ اب سوچتے ہیں اِدھر ہاں کریں کہ اُدھر ہاں کریں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ وظیفہ آپ نے اپنے اچھے نصیب کی نیت کر کے اچھے من پسند رشتے کی نیت کر کے روزانہ کم سے کم 379 مرتبہ پڑھنا ہی پڑھنا ہے اس سے زیادہ جتنا پڑھنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔ آپ اس کو ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھ سکتی ہیں اور اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
بس چلتے پھرتے اس کو پڑھتے رہیں پڑھتے رہیں ان شاء اللہ نصیبوں کے بند تعالے آپ کے کھلتے چلے جائیں گے ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





