
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ایک بار یہ وظیفہ بتائے ہوئے طریقے پر اتوار کو کر لیں یعنی اتوار والے دن کر لیں۔ ہمیشہ بے حساب رزق ملے گا کروڑپتی ہو جاؤ گے یعنی رزق بے حساب ملے گا ، دولت بے حساب ملے گی ، عزتیں بے حساب ملیں گی ، حاجتیں / مرادیں / خواہشیں / منتیں بے حساب قبول ہوں گی بس اتوار والے دن آپ نے پانچ تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہیں۔ اس عمل کو ہر دن پڑھ سکتے ہیں۔ پیر کو پڑھ لیں ، بدھ کو پڑھ لیں ، جمعرات کو ، جمعے کو ، ہفتے کو لیکن اتوار والا دن ایک خاص دن ہے کیونکہ اتوار والے دن میں پہلے بھی دو تین مرتبہ اس عمل کو شیئر کر چکا ہوں اور مجھے اس کے پوزیٹیو ریسپانس زیادہ آئے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کیا کرنا ہے کہ اتوار والے دن سب سے پہلے ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے ساتھ ایک تسبیح استغفار کوئی سا بھی پڑھ لیں۔ اس کے بعد پانچ تسبیح صبح فجر سے رات سوتے وقت تک پڑھیں۔ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کریں اور مانگیں جو جو مانگنا ہے وہ اللہ ہر چیز آپ کو نصیب فرما دے گا اور جو بھی دل میں مُرادیں ہیں ، حاجتیں / خواہشیں / منتیں ہیں وہ بھی پوری ہوں گی۔ ضرور عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





