رزق کے وظائفوظائف

Raat k waqt ye amal karein bepanah dolat milegi-Mufti Bilal Qadri

رات کو یہ عمل ضرور کر کے سوئیں۔ صبح اتنی دولت مل جائے گی۔ سنبھالنا مشکل ہو جائے گا۔ ہر پریشانی ختم ، رزق ہی رزق۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

رات کو یہ عمل ضرور کر کے سوئیں صبح اتنی دولت مل جائے گی سنبھالنا مشکل ہو جائے گا۔ ہر پریشانی آپ کی ختم ہوگی۔ رزق ، مال ، پیسہ ہی پیسہ ہوگا۔ رات کے خاص کر جو دو عمل ہوتے ہیں ایک دولت کے اور ایک محبت کے ان کا بہت اچھا رسپانس ملتا ہے اور یہ وقت بہت زیادہ خاص ہوتا ہے اس لیے کہ آج کل کا ماحول ایسا ہے کہ ہم سوتے سوتے 12:00 ، 1:00 ، 2:00 بجا ہی دیتے ہیں یعنی بہت کم ایسے ہوتے ہیں جو 1:00 بجے سے پہلے سو جاتے ہیں۔ یہ عمل آپ تہجد میں پڑھیں اگر آپ تہجد پڑھتے ہیں تو اس وقت کر سکتے ہیں یا رات کو سونے لگیں تو اس ٹائم یہ عمل کیجئے چند دن کریں ان شاء اللہ صبح صبح ایسی دولتوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا آپ حیران و پریشان ہو جائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے۔ رات سوتے وقت یا تہجد کے اندر تین تسبیح اس کی پڑھنی ہیں۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

اللھم لا الہ الا انت المنان یاحی یاقیوم برحمتک استغیث رب اغفر وارحم وانت خیر الراحمین

تین تسبیح اس وظیفے کی پڑھیں۔ ہاتھ اُٹھائیں اللہ تعالیٰ سے دعا مانگیں جو جتنا مانگے گا اللہ تعالیٰ اس سے بڑھ کر عطا فرمائے گا۔ دولت ، مال ، پیسہ ، اولاد ، گھر ، گاڑی ، دولت مانگتے جائیں آپ کے مانگنے میں کمی ہو سکتی ہے اس کے عطا کرنے میں نہیں ہو سکتی۔ آپ کے مانگنے میں دیر ہو سکتی ہے اس کے عطا کرنے میں دیر نہیں ہو سکتی بس یہ پڑھیے مانگیے اور جھولیاں اللہ تعالیٰ آپ کی اپنی رحمتوں سے ، اپنی نعمتوں سے ان شاء اللہ ضرور بھر دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad