
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
پیسہ ڈبل ہونے کا وظیفہ۔ روزانہ کسی بھی وقت اپنے پیسوں پر دم کر لیں ان شاء اللہ دنوں میں ہی کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ آج کل ہم اپنے مال کو ، دولت کو ، پیسوں کو بڑھانے کے لیے تراں تراں کے طریقے اپناتے ہیں۔ کاروبار کرتے ہیں اور سب سے زیادہ ہم ٹریڈنگ وغیرہ میں جاتے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ جلد سے جلد ہم اپنے پیسوں کو بڑھا سکیں۔ تو دو چیزیں میں نے آپ کو بتانی ہیں ایک وظیفہ بتانا ہے اور ایک کام بتانا ہے یہ دو کام کر لیں کم سے کم پیسہ ، رزق دس گُنا تک بڑھے گا۔ نقصان بھی نہیں ہوگا اور آپ کا پیسہ لگے گا بھی نہیں اور کہیں بھی انویسٹ کرنے کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی کیسے اور کیا کرنا ہے اس کی تفصیل اس آرٹیکل میں بتائی ہے۔
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف دو کام آپ نے کرنے ہیں پہلا کام میں آپ کو بتلا رہا ہوں وہ یہ ہے کہ آپ نے دن میں کسی بھی وقت یعنی چوبیس گھنٹوں میں ایک تسبیح یہ پڑھ کر اپنے پیسوں پر دم کر دینا ہے بٹوے پر دم کریں ، جیب میں کریں جہاں آپ پیسے رکھتے ہیں وہاں دم کریں ان شاء اللہ وہاں سے کبھی پیسہ ختم نہیں ہوگا ہمیشہ بڑھتا رہے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ دن میں کسی بھی وقت اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ تسبیح پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہی ہے۔
یہ پڑھ کر پرس کھولیں دم کریں ، جیب میں دم کریں ، خواتین اپنے پرس میں کریں ، گھر میں کریں ، کچن میں کریں ، دراز میں کریں ، جہاں پیسے رکھتے ہیں وہاں کریں ، تجوری میں کریں جاب والی جگہ کریں ، کاروبار والی جگہ پر کریں ان شاء اللہ پیسے ہی پیسے ہوں گے۔
دوسرا کام آپ نے یہ کرنا ہے کہ روزانہ آپ نے اللہ کے نام کے دس ، بیس ، پچاس جتنے آپ دے سکتے ہیں اللہ کی راہ میں دیں۔ جو بھی آپ دیں گے ان شاء اللہ آپ کو اس سے دُگنا اللہ عطا کرے گا۔ دل کی خوشی کے ساتھ اس عمل کو کریں ان شاء اللہ یہ دو کام آپ نے روزانہ کر لیے تو بے تحاشہ دولت ، پیسہ آپ کے نصیب میں ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





