
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
جو بیوی رات یہ تسبیح پڑھ کر سوئے اس کا شوہر یا اس کا بیٹا ، اس کا بھائی ، اس کا باپ کبھی غریب نہ ہوگا۔ سات نسلیں خوب رزق و دولت پائیں گی۔ خاص میں نے بیوی کے حوالے سے کیا کیونکہ عورت بیوی ایک ایسی چیز ہے جیسے میں بعض دفعہ بتاتا ہوں کہ اگر کوئی بندہ چاہتا ہے کہ وہ خوشحال ہو ، رزق ، روزی ، پیسہ ، دولت اس کے پاس خوب ہو تو اس کو چاہیے کہ وہ اپنی بیوی کے ساتھ اچھا رہے / اچھا برتاؤ کرے اللہ تعالیٰ اس کے رزق ، روزی میں برکت دے گا۔ جب وہ اچھا ہوگا تو ظاہری بات ہے جو اس کی بیوی ہے وہ بھی اس کے لیے خصوصی طور پر دعا کرے گی اللہ تعالی سے مانگے گی اور جب کوئی عورت اپنے مرد کے لئے خاص کر بیوی شوہر کے لیے یا اپنے بھائی کے لیے ، اپنے بیٹے کے لیے ، باپ کے لیے دعا کرتی ہے اللہ تعالیٰ اس کی دعا اس کے حق میں ضرور قبول فرماتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف رات بستر پہ لیٹیں جب سب کاموں سے فارغ ہو جائیں سب کچھ کر لیں بس آپ نے سونا ہے اور اس سونے سے پہلے آپ نے یہ والا عمل کرنا ہے جو آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں۔ اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ والا وظیفہ 101 مرتبہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن ، اکتالیس دن کریں ہر حال میں کر سکتے ہیں ان شاء اللہ جب شروع کریں گی اس کا رزلٹ دیکھیں گی تو خود اس کو زندگی کا حصہ بنا لیں گی کہ ہر روز میں یہ عمل کر کے سویا کروں گی کیونکہ اس عمل کے بعد آپ کی زندگی بدل جائے گی۔ یہ پڑھیں اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کریں اللہ تعالیٰ آپ کے لیے رستے ضرور کھول دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





