
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
پیر کے دن صرف 101 مرتبہ پڑھو۔ ایک لاکھ مانگو گے ، ایک کروڑ ملے گا۔ خالی برتن آپ کے گھر رزق سے ، پیسوں سے بھر جائیں گے۔ پیر کا مبارک دن ہے اور یہ ہمارا دنوں کے حوالے سے وظیفہ ہے اور کوشش ہوتی ہے کہ ہفتے کے ہر دن کا ایک خاص اسمِ اعظم ایک خاص وظیفہ آپ کے ساتھ میں ضرور شیئر کرتا ہوں کیونکہ اس دن کے وظائف سے فائدہ یہ ہوتا ہے کہ ہر روز ایک نیا وظیفہ ملتا ہے اور روزانہ جو پڑھتے ہیں ان کو زندگی کے اندر ہر کام میں فائدہ ضرور ملتا ہے۔ جس مقصد کے لیے پڑھتے ہیں اس میں کامیابی ضرور ہوتی ہے۔ آپ کام کر رہے ہیں ، آپ کاروبار کر رہے ہیں اس میں آپ کو کامیابی ہوتی ہے۔
تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ جتنا بھی اللہ تعالیٰ سے مانگیں اس سے سو سو گُنا بڑھ کر آپ کو عطا کریں گے۔ آج کے دن کم از کم ایک سو ایک 101 مرتبہ کسی بھی ٹائم فجر سے لے کے عشاء تک آپ نے پڑھ لینا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف جو آپ نے پیر والے دن کرنا ہے اور اس عمل کو آپ کوشش کریں کہ ایک ٹائم میں کر لیں۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح آپ اٹھیں فجر پڑھیں یا فجر کی نماز کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کو ایک سو ایک 101 مرتبہ ایک نشست میں پڑھ لیں پھر دن کو چاہیں دوبارہ پڑھ لیں شام کو چاہیں تیسری مرتبہ پڑھ لیں رات کو چاہیں پھر پڑھ لیں یعنی آپ جتنی مرتبہ چاہیں اس کو پڑھنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔ کم از کم 101 مرتبہ پڑھیں۔ ہر پیر کے دن آپ یہ پڑھ لیں جو مانگو گے اس سے سو گُنا زیادہ ملے گا لاکھ مانگیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑ عطا کریں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




