
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
یاودود کھیعص یابدیع حم عسق ۔ صرف 7 رات یہ پڑھ لو اور محبوب کی تڑپ خود دیکھیں۔ آج کے اس وظیفے میں 4 عمل ہیں۔ یہ چار اسمِ اعظم ہیں اور جہاں جتنے اسمِ اعظم جُڑتے ہیں ان کی طاقت اتنی بڑھ جاتی ہے۔ پہلا اسمِ اعظم اللہ تعالیٰ کا نام ہے ” یاودود”۔ دوسرا اسمِ اعظم ” کھیعص ” ہے۔ تیسرا اسمِ اعظم ” یابدیع " ہے اور چوتھا اسمِ اعظم ” حم عسق " ہے۔ ان کو پڑھ کر جو مانگا جائے جو بولا جائے وہ اس وظائف سے مل جاتا ہے۔ اسی طرح اگر آپ اپنی محبت کو پانا چاہتے ہیں ، اگر آپ اپنے محبوب کو اپنے قدموں میں لانا چاہتے ہیں۔ چاہتے ہیں کہ وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آپ کا ہو جائے تو صرف 7 رات یہ عمل کرنا ہے۔ یہ عمل آپ نے جمعرات کی رات سے شروع کرنا ہے اور رات 12:00 بجے سے پہلے شروع کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اب آپ نے کرنا کیا ہے کہ ایک تو میں نے بتایا ہے کہ 7 رات آپ نے اس عمل کو کرنا ہے۔ دوسرا میں نے بتایا ہے کہ جمعرات سے شروع کرنا ہے۔ اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ والا وظیفہ کرنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
صرف تین تسبیح ان اسمِ اعظم کی ملا کر پڑھنی ہیں۔ پڑھنے کے بعد محبوب کی تصویر پر ، تصور پر دم کر دینا ہے اور اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی کرنی ہے۔ ان شاء اللہ سات راتوں کے اندر اندر رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





