رزق کے وظائفوظائف

Ye amal karein kuch dino mein crorepati ho jao ge-Mufti Bilal Qadri

اگر یہ عمل آپ کر لیتے ہو چند دن میں کروڑپتی۔ 100 فیصد اس کی گارنٹی میری ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

اگر یہ عمل آپ کر لیتے ہو چند دن میں کروڑپتی۔ 100 فیصد اس کی گارنٹی میری ہے۔ اس بتائے ہوئے طریقے پر ، اتنے دن میں ، اس اس وقت آپ نے یہ عمل کرنا ہے جو ابھی بتاؤں گا۔ ان شاء اللہ ایسا آپ کو رزلٹ ملے گا کہ آپ نے زندگی میں وہ رزلٹ کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔ آج جیب میں ہاتھ ڈالتے ہیں تو خالی ہوتی ہیں ان شاء اللہ کل کو انہی جیبوں میں ہاتھ ڈالیں گے تو ہزاروں ، لاکھوں روپے نکلیں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے گھر میں ، رزق میں ، مال میں ، کاروبار میں ایسی برکت کرے گا کہ دیکھنے والے آپ پر رشک کریں گے آپ کے رشتہ دار ، دوست حیران رہ جائیں گے اگر ابھی آپ سب سے غریب ہیں تو اچانک راتوں رات سب سے امیر بن جائیں گے۔ یہ سب اس عمل کی برکت سے ہو گا جو اس آرٹیکل میں آپ کو بتایا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ آپ دو وقتوں میں بھی پڑھ سکتے ہیں اور ایک وقت بھی پڑھ سکتے ہیں۔ دو وقتوں میں کیسے پڑھ سکتے ہیں کہ ایک تسبیح صبح فجر میں پڑھیں اور ایک تسبیح رات کو پڑھیں لیکن اگر آپ ایک وقت پڑھنا چاہتے ہیں تو پھر آپ نے 179 مرتبہ اس وظیفے کو پڑھنا ہے چاہے فجر میں پڑھیں ، چاہے رات کو پڑھیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

سبحان القائم الدائم، سبحان الحی القیوم سبحان الحی الذی لایموت سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبوح قدوس رب الملئکۃ والروح سبحان العلی الا علی سبحان و تعالیٰ

بہت ہی باکمال عمل ہے۔ اس کو پڑھ کر جتنا مانگا جائے اللہ تعالیٰ اس سے 100 گُنا پڑھ کر عطا کرتا ہے اگر آپ پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے 1 کروڑ مانگتے ہیں تو اللہ تعالیٰ آپ کو 100 کروڑ عطا کرے گا۔ گیارہ دن کریں یا اکیس دن اس عمل کو کریں یہ آپ کی مرضی ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad