دنوں کے وظائفوظائف

Friday dua for money and rizq-Mufti Bilal Qadri

جمعۃ المبارک صرف ایک آیت کا معجزہ دولت ، پیسہ اتنا ملے گا لوگ آپ کی دولت دیکھ کر حیران و پریشان رہ جائیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

جمعۃ المبارک صرف ایک آیت کا معجزہ دولت ہے ، پیسہ ہے اتنا ملے گا کہ لوگ آپ کی دولت دیکھ کر حیران و پریشان رہ جائیں اور آپ سے پوچھ پوچھ کر آپ کو تنگ کر دیں کہ یار کونسا کاروبار کونسا عمل کونسا وظیفہ کیا ہے کہ دن بہ دن امیر ہوتے چلے جا رہے ہو روزانہ ایک نئی چیز کہ کہاں سے سب کچھ آ رہا ہے اور آپ نے پھر ان کو یہ ضرور بتانا ہے کہ ہم نے یہ والا وظیفہ یہ قرآن پاک کی ایک آیت ہے اس کو ہم نے جمعہ والے دن اس طرح سے جب سے پڑھنا شروع کیا ہے اللہ نے ہمارے دنوں کو پھیر دیا ہے۔ اللہ نے ہمارے رزق و روزی میں اضافہ کر دیا ہے۔ اللہ نے ہمیں بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت دی ہے اور دیتا چلا جا رہا ہے۔ ہماری دولت میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ بہت ہی آسان قرآنی عمل ہے۔ قرآن پاک کا ایک لفظ پڑھتے ہیں تو دس نیکیاں ضرور ملتی ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

جمعہ والے دن ایک تو آپ نے کوشش کرنی ہے کہ جمعہ کی نماز کے بعد سے عصر تک آپ نے کم از کم 313 مرتبہ یہ پڑھ لینا ہے اور پھر عصر سے مغرب کے بعد بھی آپ نے 313 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے لیکن اگر کوئی شخص ایک ٹائم بھی پڑھ لے تب بھی ٹھیک ہے۔ جس مقصد حاجت کے لیے پڑھیں گے اس کے بعد جو دعائیں کی جاتی ہیں قبول ہوتی ہے خاص کر رزق و روزی کے اندر اضافہ ضرور ہوتا ہے آپ نے کرنا کیا ہے کہ جمعہ کی نماز پڑھیں اس کے بعد چلتے پھرتے اس کو پڑھ سکتے ہیں یا ایک جگہ بیٹھ کر بھی پڑھ سکتے ہیں کاروبار پہ جا رہے ہیں اس عمل کو پڑھتے رہیں اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

اللہ لطیف بعبادہ یرزق من یشاء وھو القوی العزیز

یہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے اور کم از کم دس روپے آپ نے صدقہ ضرور کرنا ہے اور دوسری نماز سے پہلے پہلے آپ نے صدقہ کرنا ہے یعنی جعمہ کی نماز کے بعد پڑھا ہے تو عصر کا ٹائم داخل ہونے سے پہلے پہلے صدقہ کرنا ہے اور اگر عصر کی نماز کے بعد پڑھا ہے تو پھر مغرب میں ٹائم داخل ہونے سے پہلے پہلے صدقہ کرنا ہے اور اللہ تعالیٰ سے دعا کر کے مانگنا ہے ان شاء اللہ وہ آپ کے رزق و روزی میں ایسا اضافہ کرے گا کہ دنیا دیکھ کر حیران ہو جائے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad