رزق کے وظائفوظائف

Allah ka ye name parho rizq aur dolat ki barish ho gi-Mufti Bilal Qadri

10 کروڑ چاہیے اللہ دے گا۔ رزق ، دولت کی آپ پر بارش برسے گی۔ اللہ تعالیٰ کا یہ نام اس وقت روز پڑھو۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

10 کروڑ چاہیے اللہ تعالیٰ دے گا۔ رزق و دولت کی آپ پر بارش ہوگی۔ اللہ تعالیٰ کا یہ نام اس وقت میں روز پڑھنا ہے ایک طریقہ آپ کو بتلاؤں گا ایک وقت جیسے میں اکثر آپ کو ایک چیز بتلاتا ہوں کہ ہر وظیفے کی کامیابی کے لیے ، ہر عمل کی کامیابی کے لیے تین چیزوں کا ہونا ضروری ہے اگر وہ تین چیزیں ہیں آپ نوٹ کریں تو وہ وظیفہ آپ کا کامیاب ہوگا۔ بہت سارے لوگ کہتے ہیں وظیفے کرتے ہیں فائدہ نہیں ہوتا کیوں نہیں ہوتا تین چیزیں ہیں تینوں میں سے ایک بھی چیز کم ہوگی آپ کو وظیفہ فائدہ نہیں دے گا۔ نمبر ایک کہ آپ کا وہ وظیفہ پاورفل اور اس مسئلے کے مطابق ہونا چاہیے۔ نمبر دو یہ ہے کہ آپ کے پاس اس کا خاص وقت ہونا ضروری ہے جتنا بھی پاورفل وظیفہ ہو اگر وقت پر نہیں کرتے تو آپ کو اس کا فائدہ نہیں ہوتا۔ تیسری چیز جو سب سے اہم چیز ہے وہ ہے اس عمل کی تعداد اس عمل کو کتنی مرتبہ پڑھنا ہے کتنے دن پڑھنا ہے یہ زیادہ ضروری ہے اب ان تینوں میں سے ایک نہیں ہے عمل پاورفل نہیں ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف فجر کی اذان اور نماز کے درمیان یہ خاص وقت ہے اکیس دن لگاتار آپ نے عمل کرنا ہے۔ اللہ تعالیٰ کا ایک نام ہے اس کی آپ نے پانچ تسبیح پڑھنی ہے۔ فجر کی نماز پڑھنے سے پہلے پہلے آپ نے اس کو پڑھ لینا ہے

یاوھاب

500 مرتبہ آپ نے اس کو پڑھنا ہے۔ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے گا۔ اکیس دن لگاتار پڑھنا ہے ایک دن بھی چھوڑیں گے تو عمل دوبارہ سے شروع کرنا پڑے گا لیکن ان اکیس دنوں کے اندر اندر جتنا مانگیں گے اللہ تعالیٰ اس سے بڑھ کر آپ کو ضرور عطا کرے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad