محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko qaabo mein karny ka khas wazifa-Mufti Bilal Qadri

اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام بس اپنے محبوب کے نام کے پڑھ لیں۔ ساری زندگی جی جی کرے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام بس اپنے محبوب کے نام کے ساتھ پڑھ لیں ساری زندگی جی جی کرے گا۔ بہت سارے وظائف ہیں لیکن یہ جو دو اللہ تعالیٰ کے نام ہیں ان میں میں نے خاص کر محبت کے اندر جو طاقت دیکھی ہے وہ اور کہیں نہیں ہے یہ عمل محبت کے اندر بہت پاورفل ہیں۔ یہ دو اللہ تعالیٰ کے نام ہیں اور ان ناموں کو آپ نے روزانہ رات سوتے وقت 1100 ٹائم پڑھنا ہے پڑھ کے اس کا ثواب آپ نے ہدیہ کرنا ہے میں نے گزشتہ دن بھی آرٹیکل لگایا تھا کہ اپنے محبوب کو ہدیہ کریں تو بہت سارے لوگوں نے پوچھا کہ کیا ہدیہ کرنا ہے آپ نے اس کا ثواب کرنا ہے یا جو میں نے دو نام پڑھے ہیں اس کا ثواب میں اپنے محبوب کو ہدیہ کروں۔ جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں کوئی آپ کا رشتہ دار ہے آپ کا ہزبنڈ ہے بیوی ہے اس کو آپ اس کا ثواب دیتے ہیں جب آپ کسی کو ثواب پہنچاتے ہیں اس کے دل میں آپ کے لئے محبت پیدا ہوتی ہے۔ جیسے ہمارا کوئی پیارا فوت ہو جاتا ہے دنیا سے چلا جاتا ہے تو جو اس کو زیادہ پڑھ کے ثواب کرتا ہے تو عموماً وہ اسے خواب میں آتا ہے۔ تو یہ دو نام ایسے ہی ان شاء اللہ آپ کو فائدہ دیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ رات کو بستر پہ لیٹیں اور باوضو ہو کے لیٹنا ہے اگر خواتین نماز نہیں پڑھ سکتی پھر بھی وضو کر کے آپ نے لیٹنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں گے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ دو اللہ تعالی کے نام ہیں جو 1100 مرتبہ آپ نے پڑھنے ہیں اور اس کا ثواب آپ نے اپنے محبوب کو ہدیہ کر دینا ہے۔ یا حنان یا منان ” بس یہ آپ پڑھتے رہیں یا حنان یا منان ” یہ محبت کے اندر بہت طاقتور عمل ہے اسی کے ساتھ دو نام اللہ تعالیٰ کے ہیں ” یا رحمٰن یا رحیم ” یہ محبت کے اندر بہت طاقت رکھتے ہیں اسی کے ساتھ ” یاحی یا قیوم ” یہ دو اسم جو بہت طاقت رکھتے ہیں اب یہ چھے نام اسمِ اعظم میں سے ہیں جو جس کے لئے پڑھتا ہے اللہ اس کو اس کے نصیب میں ضرور لکھ دیتا ہے اور جو اس کو پڑھتا ہے پھر جو مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو ضرور نصیب فرماتا ہے تو گیارہ سے اکیس دن اس عمل کو ضرور کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کی محبت ہمیشہ کے لئے آپ کی ضرور ہو جائے گی اور اتنی آپس میں محبت ہوگی کہ وہ ساری زندگی آپ کو جی جی کر کے ضرور بلائے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad