
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
پیسہ بہت ہے برکت نہیں ہے گھر میں طرح طرح کی بیماریاں ہیں۔ بچے بدتمیز ہو گئے ہیں۔ شادیوں میں رُکاوٹ ہے اور یہ اکثر 90٪ لوگوں سے یہی الفاظ سنتا ہوں اور وہ ایسے لوگ ہوتے ہیں جو ما شاء اللہ اچھے گھرانوں کے ہوتے ہیں ، بڑی گاڑیوں میں آتے ہیں وہ بھی یہی کہتے ہیں کہ پیسہ بہت ہے برکت نہیں ہے ، پیسہ بہت ہے ہر چیز ہے لیکن اولاد نافرمان ہے ، پیسہ بہت ہے لیکن جہاں شادی کرنا چاہ رہے ہیں نہیں ہو رہی۔ گھر میں بیماری ہے ایک ٹھیک ہوتا ہے دوسرا بیمار ہوتا ہے صبح ایک ٹھیک ہو رہا ہے شام کو دوسرا بیمار ہو رہا ہے۔ اگلے دن ایک اور بیمار ہو رہا ہے تو ان سب چیزوں کے لیے یہ ایک آسان سا عمل ہے اس کو ضرور کر لیں ان شاء اللہ برکتیں ہی برکتیں ہوں گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اپنے گھر میں روزانہ کم از کم ایک تسبیح اور زیادہ سے زیادہ تین تسبیح اس وظیفے کی پڑھیں۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ پڑھیں۔
یہ پڑھ کر پانی میں دم کریں۔ پورے گھر والوں کو پلائیں۔ دیواروں پہ چھڑکاؤں کر دیں ان شاء اللہ ایسا رزلٹ ملے گا کہ بےبرکتیاں ختم ، بیماریاں ختم، بچے نیک صالح فرمانبردار اور شادیوں کی رُکاوٹیں دور ، تمام مسائل حل ان شاء اللہ کاروبار میں اللہ تعالیٰ برکتیں عطا کریں گے۔ گیارہ سے اکتالیس دن لگرتار اس عمل کو کرتے رہیں تاکہ ہر قسم کے مسائل حال ہو جائیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





