
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا محبوب آپ سے فوراً رابطہ کرے۔ بلاک کیا ہے تو ان بلاک کرے تو یہ عمل صرف اور صرف آپ کے لیے ہے۔ اگر آپ ایسا نہیں چاہتے تو پھر آپ اس عمل کو سکپ کر سکتے ہیں۔ اس عمل سے آپ کا محبوب ایسے چُٹکی بجاتے ہی آپ سے رابطہ کرنے پر مجبور ہو جائے گا۔ چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ ایک سفید پیپر لینا ہے اس سفید پیپر کے اوپر آپ نے قرآن مجید کی ” سورۃ الکوثر " پاکی اور باوضو حالت کے اندر لکھنی ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ کے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
لکھنے کے بعد پیپر کی سائڈ تبدیل کریں۔ دوسری سائیڈ پر ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں ” لکھیں۔ پہلے فلاں کی جگہ پر اپنا نام لکھنا ہے اور دوسرے فلاں کی جگہ پر اپنے محبوب کا نام لکھنا ہے اور اسی طرح جو یا مقلب القلوب والی سائیڈ ہے وہ نیچے اور سورۃ الکوثر والی سائیڈ اوپر رکھیں۔ اس کے اوپر تکیہ رکھیں اور پھر آپ نے سو جانا ہے سوتے ہوئے 111 مرتبہ آپ نے " سورة الکوثر ” پڑھنی ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دُعا کر کے آپ نے سو جانا ہے۔ یہ رات آپ کے محبوب کے لیے اتنی تڑپنے والی ہوگی کہ وہ مجبور ہو کر آپ کو ان بلاک بھی کرے گا ، بات بھی کرے گا اور فوراً رابطہ بھی کرے گا۔ صبح سے پہلے پہلے آپ کو اپنے موبائل پر اس کی کال آتی ہوئی نظر آ جائے گی ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




