
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
محبت کے عملوں میں یاودود کی طاقت عمل کر کے دیکھیں۔ آپ آگے آگے محبوب پیچھے پیچھے۔ محبت کے جتنے بھی عمل ہیں ان سب عملوں پر یہ ایک نام بھاری ہے۔ جس کو اس کو پڑھنے کا طریقہ پتہ لگ گیا کہ اس سے کیسے عمل کرنا ہے تو پھر اُسے دوبارہ کسی بھی عمل کو کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ اس کی خاص تعداد ہے ، خاص دن ہے ، خاص وقت ہے۔ جو اس خاص وقت کے اندر یاودود کا عمل کرتا ہے۔ ابھی یہ حالات ہیں کہ آپ محبوب کو کالیں کر رہے ہیں ، میسجز کر رہے ہیں ، اُس سے بات کرنا چاہ رہے ہیں لیکن وہ کوئی ریپلائے نہیں دے رہا۔ تو اس عمل کے بعد وہ خود آپ سے رابطہ کرے گا ، خود آپ کی طرف پلٹے گا ، خود آپ کے پیچھے آئے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس عمل کو آپ سات کے حوالے سے پڑھ سکتے ہیں۔ یعنی سات دن ، چوداں دن ، اکیس دن اور کوشش کریں کہ طاق دنوں میں عمل ختم کریں۔ جیسے سات ، اکیس ہیں اور اگر آپ 49 دن اس عمل کو لگاتار کر لیتے ہیں تو پھر دوبارہ آپ کو کوئی بھی عمل کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔
آپ نے کرنا کیا ہے کہ سات دن لگاتار پڑھیں اور کوشش کریں کہ تہجد کے اندر پڑھیں۔ دوسری کوشش یہ کریں کہ اگر تہجد میں نہیں پڑھ سکتے تو پھر فجر کے بعد سے سورج نکلنے سے پہلے تک پڑھیں۔ اگر یہ بھی نہیں تو پھر سورج نکلنے کے بعد سے ظہر سے پہلے تک کر لیں یا پھر رات سوتے وقت آپ اس کو پڑھیں۔ ایک دن میں آپ نے اس وظیفے کو 2100 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ دوردِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس عمل کا رزلٹ ایسا دیکھیں گے کہ اس کے بعد کوئی اور عمل کرنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوگی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





