محبت کے وظائفوظائف

3Dam say phly mehboob qadmoun ma-Mufti Bilal Qadri

یہ وظیفہ پڑھیں اور موبائل کی تصویر پر دم کریں۔ 3 دم سے پہلے پہلے محبوب کال واپس کرے گا معجزاتی وظیفہ!

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

یہ وظیفہ پڑھیں اور موبائل کی تصویر پر دم کریں۔ تین دم سے پہلے پہلے محبوب کال واپس کرے گا معجزاتی وظیفہ۔ معجزہ کہتے ہیں ایسی چیز کو کہ جو ناممکن ہو کہ مفتی صاحب ایسا ممکن ہی نہیں ہے کہ وہ کال کرے یا وہ انبلاک کرے۔ جب تک ہم نہ کال کریں وہ ہم سے بات ہی نہیں کرتا اس کا دل کرتا ہے تو وہ کال سن بھی لیتا ہے لیکن خود کبھی بھی کال نہیں کرتا کہتا ہے کہ میرے پاس ٹائم نہیں ہے اس لیئے ہمیں نہیں لگتا کہ ہمیں کال کرے گا اور بہت سارے لوگ اس عمل کے بعد کہتے ہیں کہ مفتیٰ صاحب واقعی آپ نے جو کہا تھا کہ معجزہ ہو گا تو معجزہ ہو گیا اس نے خود کال کی تو اگر آپ بھی یہ معجزہ دیکھنا چاہتے ہیں تو اس عمل کو ضرور کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ کے پاس محبوب کی تصویر ہونی چاہیے بے شک موبائل میں ہو کوئی مسئلہ نہیں ہے آپ نے کیا کرنا ہے کہ موبائل کی تصویر سامنے رکھنی ہے اور روزانہ 100 مرتبہ یہ پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔

dua for love

یہ پڑھ کر محبوب کی تصویر پر دم کرنا ہے۔ تین دم سے پہلے پہلے ریزلٹ ملے گا لیکن گیارہ دن یعنی گیارہ دن آپ نے لگاتار اس عمل کو ضرور کرنا ہے مغرب کے بعد کریں عشاء کے بعد کریں یا رات سوتے وقت کریں جب آپ کو آسانی ہو اس وقت کر لیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad