
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
یہ تعویز جس کے پاس ہوگا دنیا کا امیر انسان بن جائے گا۔ نہیں یقین آتا چند دن جیب میں رکھ کر خود دیکھ لیں۔ جیب میں رکھیں ، پرس میں رکھیں ، بٹوے میں رکھیں بس آپ کے پاس ہونا چاہیے تعویز بنا کر اس کو گلے میں بھی لٹکا سکتے ہیں۔ جب تک یہ تعویز آپ کے پاس ہو گا تب تک دولت کا ڈھیر لگا رہے گا۔ آنے والی نسلوں کو بھی آپ یہ ڈالیں گے کہ یار یہ جب تک رکھو گے اللہ تمہیں بے حساب دولت ضرور عطا فرمائے گا تو یہ کونسا وظیفہ ہے اور کیسے کرنا ہے کس طرح کرنا ہے اس کی تفصیل اس آرٹیکل میں ہے مکمل آرٹیکل ضرور پڑھیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جس کے پاس بھی یہ وظیفہ تعویز ہوگا وہ مالدار ضرور ہوگا کیونکہ یہ وظیفہ ناممکن کو ممکن کرتا ہے یہ تعویز اس جگہ کام آتا ہے جہاں آپ کو کچھ ممکن نہیں لگتا آپ نے کرنا کیا ہے کہ ” اصحابِ کہف ” کے نام ہیں جو سکرین پر بھی آ رہے ہیں۔
یہ آپ نے کاغذ کی ایک سائیڈ پر لکھنے ہیں۔ اس کو پرنٹ بھی کروا سکتے ہیں اگر نہیں تو پھر لال مارکل سے جس طرح لکھے ہوئے ہیں اسی طرح آپ نے اس کے نام لکھنے ہیں۔ کاغذ کی دوسری طرف آپ نے اپنا نام ، اپنی والدہ کے نام کے ساتھ آپ نے لکھنا ہے۔ تعویز کو جب بنا لیں پھر اس کو فولڈ کریں اب آپ نے نام والا حصہ اندر رہے گا اور اصحابِ کہف والا اوپر ہو گا۔ اس کے بعد آپ نے اس تعویز کو پکڑ کر اللہ تعالیٰ کا نام ” یا وھاب " اس کو 300 مرتبہ پڑھ کے دم کرنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ دم کرنے کے بعد آپ اسے جیب ، بٹوے میں رکھیں۔ جب تک یہ جیب میں رہے گا / آپ کے پاس رہے گا تو آپ کے گھر میں برکت ہی برکت ہو گی۔ خوب رزق ، مال ، دولت ہوگی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





