
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
پسند کی شادی پکی ہے شادی کے اندر ہر رُکاوٹ دور ہوگی۔ صرف گیارہ دن بتائے ہوئے طریقے پر عمل کریں اور معجزہ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں۔ آپ کہیں پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں اس کے اندر آپ کو مسائل آ رہے ہیں کچھ لوگ راضی نہیں ہیں یا محبوب راضی نہیں ہے یا اس کے گھر والے راضی نہیں ہیں یا اس کے کوئی بہن بھائی ہیں وہ راضی نہیں ہیں یعنی کوئی درمیان میں ایسا شخص ہے جو آپ کی شادی ہونے کے اندر پرابلم دے رہا ہے بعض دفعہ یہ پرابلم روحانی طریقے سے بھی آتی ہے یعنی کوئی بندش لگی ہوتی ہے تب نہیں ہو سکتی ، بندشوں کی وجہ سے کوئی شخص بھی اس میں ایسا پڑ جاتا ہے جس کی وجہ سے شادی کے اندر مسائل پیدا ہو جاتے ہیں تو اگر آپ کی شادی میں کوئی بھی مسئلہ ہے کسی بھی قسم کا اور آپ چاہتے ہیں کہ دنوں کے اندر آپ کی شادی ہو جائے تو اس عمل کو آپ نے ضرور کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ ان لوگوں کے لیے خاص ہے جو اپنی پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں خاص جگہ پر شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن ایسے مسائل آ رہے ہیں کہ کچھ لوگ راضی نہیں ہیں تو دنوں کے اندر اندر یعنی گیارہ دن کا عمل ہے گیارہ دن میں آپ کو اس کا رزلٹ ملنا شروع ہو جائے گا اور ان شاء اللہ ایک مہینے کے اندر اندر آپ کی شادی بھی پکی ہو جائے گی۔ بڑا ہی آسان عمل ہے آپ نے یہ عمل اپنے گھر کے اندر کرنا ہے اور گھر میں اس طرف منہ کر کے عمل کرنا ہے جس طرف اس کا گھر ہے یعنی جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں مثالاً مشرق کی طرف اس کا گھر ہے تو اس طرف آپ نے منہ کرنا ہے اور اس کے بعد آپ نے خوشبو لگانی ہے۔ خواتین وہ خوشبو لگائیں جس کی زیادہ تیز خوشبو نہ ہو وہ لگا لیں اور اس کے بعد اپنی جگہ بیٹھے ہوئے یا کھڑے ہوئے روزانہ آپ نے 786 مرتبہ ایک ٹائم مقرر کر لیں فجر کے بعد کا کر لیں ، عصر کے بعد کا کر لیں یا رات سوتے وقت اور وہ رات کا ٹائم بارہ سے پہلے ہو وہ آپ کر سکتے ہیں۔ جمعرات یا اتوار سے آپ نے اس عمل کو شروع کرنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔
اس عمل کو پڑھیں اور بعض لوگ کہتے ہیں کہ اس عمل کی تاثیر گرم ہے لیکن اس وظیفے کی میری طرف سے خاص اجازت ہے ان شاء اللہ اس کا کوئی آپ کو کوئی بھی نقصان نہیں ہوگا بلکہ فائدہ ہوگا محبوب کے ساتھ شادی ہو جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





