
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
دوستو رمضان کا پہلا جمعہ مبارک آ گیا۔ دولت بارش کی طرح برسے گی۔ رزق میں برکت کا انمول وظیفہ ہے کہ یہ وظیفہ جس نے بھی کیا آج کروڑپتی ، مالدار ہو گیا۔ بہت آسان عمل ہے رمضان کے پہلے جمعہ آپ نے اس عمل کو کرنا ہے۔ ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کو اتنا مال ، دولت ، رزق عطا فرما دیں گے کہ سات نسلیں بھی بیٹھ کر کھائیں گی تو وہ مال ختم نہیں ہوگا ، وہ رزق آپ کا ختم نہیں ہوگا۔ آپ کی نسلیں بھی ان شاء اللہ خوشحال اور آباد ہو جائیں گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی نسلیں خوشحال ہوں / آباد ہوں اور آپ کی نسلوں کو اللہ تعالیٰ بے تحاشا رزق و دولت عطا فرمائے تو آپ نے رمضان کے پہلے جمعے یہ عمل کر لینا ہے۔
اول و آخر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد 2100 مرتبہ یہ اللہ تعالیٰ کے دو نام پڑھیں۔ جو شخص یہ عمل رمضان کے پہلے جمعے کرتا ہے۔ اللہ پاک اس کو اگر وہ غریب بھی ہے تو کروڑپتی بنا دیتے ہیں۔ جمعہ کی نماز کے بعد سے لے کے عصر کے درمیان اس عمل کو کرنا ہے۔ خواتین گھر کے اندر پڑھیں اور مرد حضرات مسجد کے اندر پڑھیں۔ عصر کے وقت عمل مکمل کر لیں۔ عصر سے اوپر ٹائم نہ ہو۔ ان شاء اللہ یہ دو نام آپ کے گھر میں رزق ، دولت کا ڈھیر لگا دیں گے۔ پھر کبھی آپ کو پیسوں کی کمی نہیں ہوگی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





