
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
کروڑوں کی ضرورت بھی پوری ہوگی۔ رزق ، دولت دروازے توڑ کر آئے گا۔ ہر قسم کی مصیبت سے آپ کو ان شاء اللہ چھٹکارا مل جائے گا۔ آج کا یہ عمل دولت کے حوالے سے ہے ، مسائل کے حوالے سے ہے ، تنگ دستیوں کے حوالے سے ہے ، بےبرکتیوں کے حوالے سے ہیں ، گھر میں لڑائی جھگڑوں کے حوالے سے ہیں ، آپس میں نااتفاقی کے حوالے سے ہیں اور آپ چاہتے ہیں آپ کا گھر امن ، سکون کا گہوارہ بن جائے ، آپ کے گھر میں رزق و روزی دروازے توڑ کر داخل ہو جائیں ، آپ کی جو ضرورت ہے پیسوں کی ، مال کی وہ اللہ غیب کے خزانوں سے پوری کر دے اس کے لیے یہ والا عمل کیجئے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ پہلا کلمہ ہے۔
اس کو آپ نے 70،000 مرتبہ پڑھنا ہے اور ایک روایت کے اندر میں نے پڑھا ہے کہ جو ستر ہزار مرتبہ اس کو پڑھتا ہے اس کے لیے جنت واجب ہو جاتی ہے۔ اگر اپنی زندگی میں اس کو بنائیں کہ ابھی مسئلہ ہے اس کے لیے مانیں یا اللہ میرا یہ مسئلہ ہے میرے رزق و روزی میں مسئلہ ہے ، میری حاجتوں میں مسئلہ ہے ، میرے گھر میں مسئلہ ہے مجھے امن سکون چاہیے۔ مجھے اولاد چاہیے ، مجھے محبت چاہیے ، مجھے پیسہ چاہیے یا اللہ میں یہ ایک ستر ہزار کا عمل شروع کر رہا ہوں اس کے بعد آپ ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں روزانہ ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ روزانہ اپنی تعداد رکھ لیں کاؤنٹ کرتے رہیں اس کو انشاءاللہ ستر ہزار جس مقصد ، مراد کو آپ سوچ کر شروع کریں گے۔ ستر ہزار مکمل ہونے سے پہلے پہلے وہ مقصد پورا ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





