
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
محبت کا خاص عمل سُرمے والا ہر بندہ یہ وظیفہ پوچھ رہا ہے۔ محبوب فوراً مٹھی میں ہو جاتا ہے۔ اس سے پہلے ایک میں نے محبت کا وظیفہ بتلایا تھا اور ایک خاص جگہ تھی نام نہیں لوں گا وہاں سے بہت زیادہ میسجز مجھے آنے لگ گئے تو میں نے سوچا کہ ایک ہی جگہ سے اتنے زیادہ میسجز / اتنی زیادہ کالز کیوں آنے شروع ہو گئی ہیں پھر پتہ چلا کہ وہاں پہ ایک خاتون تھی ان کا اس وظیفے سے ایک مسئلہ حل ہوا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ وظیفہ آپ نے کرنا کیا ہے کوئی بھی ایک سُرمہ لینا ہے۔ بلکل نیا ہو استعمال نہ ہوا ہو۔ اس پر آپ نے سات دن لگاتار یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔ سات دن کے بعد آپ نے دم کرنا ہے۔ جب دم کر رہے ہیں تب لگانا نہیں ہے ، جب لگا رہے ہیں تب دم نہیں کرنا یہ ایک کام کرنا ہے آپ نے کیا کرنا ہے کہ سُرما لیں۔ سُرما لے کے رات کو اپنے بستر پر بیٹھ کر باوضو اور پاکی کی حالت میں کریں۔ خواتین جن دنوں پاک نہیں ہیں ان دنوں عمل نہ کریں جن دنوں پاک ہیں ان دنوں عمل کریں جو بھی کرنا چاہے اس کو کر سکتا ہے آپ نے سُرما لینا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد 300 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
اتنا سا آپ نے پڑھنا ہے پھر اس کے بعد 111 مرتبہ آپ نے ” یامقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علی حب فلاں " پڑھنا ہے۔ پڑھ کے سُرمے کے اوپر دم کرنا ہے اس کے بعد سُرمہ بند کر کے آپ نے رکھنا ہے سات دن لگاتار عمل کرنا ہے جمعرات سے شروع کرنا ہے اور رات 12:00 بجے سے پہلے پہلے یہ عمل آپ نے کر لینا ہے۔ تصویر میں اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے دیکھنا ہے اور پھر اس کا رزلٹ ان شاء اللہ خود بتائیے گا ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





