
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ہمیشہ غیب کے خزانوں سے اللہ کی مدد آپ کے ساتھ رہے گی۔ خوب پیسہ ، رزق کے لئے جمعرات کے دن آپ نے یہ والا عمل ضرور کر لینا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہمیشہ غیب کے خزانوں سے اللہ تعالیٰ کی مدد آپ کے ساتھ رہے یعنی آپ کو زندگی میں جب بھی کبھی مال کی ، دولت کی ، پیسوں کی ، رزق کی تنگی ہو / پریشانی ہو تو اللہ تعالیٰ غیب کے خزانوں سے آپ کی مدد فرمائے۔ اگر اس وقت آپ تنگ دست ہیں ، آپ کا جیب / بٹوہ ، بینک بیلنس خالی ہو چکا ہے ، آپ کے کچن سے رزق ختم ہو چکا ہے تو جمعرات کا دن اللہ تعالیٰ کے نام سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں پڑھتے رہیں پڑھتے رہیں پڑھتے رہیں ان شاء اللہ جمعہ کے دن پھر آپ اس کا رزلٹ خود بتائیے کہ اللہ نے کتنا دیا ہے اور ہو سکتا ہے آج کے دن شروع کرتے ہی آپ کو ایسی خوش خبریاں مل جائیں کہ آپ کی زندگی کا ہر مسئلہ ، ہر مشکل دور ہو جائے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جمعرات کے دن صبح جب اُٹھیں تو آپ نے کم از کم ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے اور اس میں بھی درودِ ابراہیمئ پڑھیے گا جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں۔
یہ پڑھنا شروع کر دیں اس کی کم سے کم تعداد 1100 مرتبہ ہے اور اس سے اوپر جتنا آپ پڑھتے جائیں گے اتنا جلدی فائدہ ہوگا۔ آج کے دن آپ اپنی ذات کو اس کے لیے وقف کر دیجئے اور یہ پھر آپ کی پوری زندگی کو تنگ دستیوں ، پریشانیوں سے باہر نکال دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





