
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
جمعۃ المبارک اس کلمے کا ورد کیا کریں۔ اولاد ترقیاں کرے گی۔ آپ کو بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت نصیب ہوگی۔ بہت ساری ہماری بہنوں کے میسیجز آ رہے تھے کہ ہمیں اللہ تعالیٰ بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت دے ، اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کے نصیب میں بھی بے حساب رزق لکھ دے تو ان کو میں یہی کہتا ہوں کہ آپ جمعے والے دن اس کلمے کا ورد کرنا شروع کر دیجئے ان شاء اللہ جب قدم بڑھائیں گی کامیابیاں قدم چومیں گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کی اولاد کے نصیبوں میں اتنا رزق لکھ دے گا کہ آنے والی ساتوں نسلیں کبھی کسی کی محتاج نہیں ہوں گی تو اگر بےحساب رزق ، بے تحاشہ دولت چاہتے ہیں۔ اولاد کو ترقی کرتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں تو جمعہ کے دن اس ایک کلمے کا ورد اپنی زندگی میں شامل کریں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جمعرات کے دن مغرب کی نماز کے بعد ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھ لیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد اس کلمے کا ورد کرنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
کم از کم پانچ تسبیح اس کی ضرور پڑھیں لیکن اس سے زیادہ بھی اگر پڑھنا چاہتے ہیں تو پڑھ سکتے ہیں۔ جتنا پڑھتے جائیں گے اتنا فائدہ ہوتا جائے گا اور خاص کر اولاد کے لیے دُعا کریں۔ رزق کے لیے دُعا کریں۔ دولت کے لیے دُعا کریں۔ برکت کے لیے دُعا کریں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی تمام دُعاؤں کو قبول فرمائیں گے ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





