
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
یہ ایک وظیفہ آپ کی محبت کو ہمیشہ کے لیے کی مٹھی میں لائے گا۔ محبوب آپ کی ہر بات مانے گا صرف چند رات بتائے ہوئے طریقے پر عمل کریں۔ محبوب روٹھ گیا ہے ، بات نہیں کر رہا ، بلاک کر رہا ہے تو یہ عمل کریں کونسا عمل ہے کیسے کرنا ہے اس آرٹیکل میں تفصیل شیئر کی ہے مکمل آرٹیکل پڑھیں چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ عمل آپ نے رات کے وقت / سوتے وقت کرنا ہے بستر پہ لیٹ کے کرنا ہے کم سے کم 11 رات آپ نے اس عمل کو کرنا ہے پاکی کی حالت میں باوضو ہو کر کرنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد 179 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اس عمل کو 179 مرتبہ پڑھنے کے بعد تین مرتبہ یا ارحم الراحمین پڑھنا ہے محبوب کی تصویر ، تصور پر دم کرنا ہے اور دعا کرنی ہے۔ چند راتیں کر لیں ان شاء اللہ رزلٹ اپنی زبانی آپ خود بتائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





