اولاد کے وظائفوظائف

During pregnancy wazifa for baby boy-Mufti Bilal Qadri

اس بار بیٹا پیدا ہو گا۔ 200٪ گارنٹی ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

اس بار بیٹا پیدا ہوگا۔ 100٪ نہیں 200٪ گارنٹی ہے۔ اللہ اللہ تعالیٰ نے کرم کیا تو ان شاء اللہ اس بار جُڑوا بیٹے پیدا ہوں گے۔ اس وظیفے سے ایسی بہنوں کو بھی حمل ہو گیا جو کہہ رہی تھی کہ شادی کو 10 سال ہو گئے ہیں ، 12 سال ہو گئے ہیں لیکن اب تک اولاد کی کوئی امید نظر نہیں آ رہی تھی لیکن جیسے ہی یہ والا وظیفہ کیا ہے حمل ہو گیا ہے اور وہ بھی بیٹے کا حمل ہوا ہے۔ بعض خواتین کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہماری بیٹیاں ہیں بیٹے کا حمل ہمارا گِر جاتا تھا لیکن اس عمل کے صدقے سے اس بار بیٹے کا حمل بھی توڑ چڑھ گیا ہے تو اگر آپ بھی بیٹا چاہتے ہیں ، آپ کا بھی بیٹے والا حمل گِر جاتا ہے تو آپ بھی یہ وظیفہ ضرور کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو خواتین پریگننٹ ہیں اگر آپ پریگننٹ نہیں ہیں تب بھی آپ اس عمل کو کر سکتی ہیں آپ نے کیا کرنا ہے کہ صبح اُٹھیں فجر کی نماز پڑھیں اس کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ دائیاں ہاتھ اپنے پیٹ کے اوپر رکھنا ہے حمل ہوا ہے یا نہیں دائیاں ہاتھ پیٹ پر رکھیں اس کے بعد آپ نے 101 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آرہا ہے۔

یاوھاب ھب لی من نعمۃ الدنیا والآخرۃ انک انت الوھاب

جب 101 مرتبہ پورا پڑھ لیں۔ ہاتھ پر دم کر کے اسے اپنے پورے پیٹ کے اوپر پھیرنا ہے اور اللہ تعالیٰ سے بیٹا مانگنا ہے ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کو اولاد سے ضرور نوازے گا۔ جب پریگنینسی ختم نہیں ہو جاتی عمل کو کرتی رہیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad