دنوں کے وظائفوظائف

Wednesday wazifa for money-Mufti Bilal Qadri

بدھ کے مبارک دن دولت کا خاص اسمِ اعظم بس ظہر تا عصر اس کی کثرت کریں اور مالا مال ہو جائیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

بدھ کے مبارک دن دولت کا خاص اسم اعظم بس ظہر تا عصر اس وظیفے کی کثرت کریں اور مالا مال ہو جائیں۔ آج کل گرمیوں کے دن شروع ہو چکے ہیں اور بڑی عید بھی اس مہینے میں آنے والی ہے اس بڑی عید پر قربانی کرنے کی ہم سب کو اللہ تعالیٰ توفیق عطا فرما دے اور اللہ تعالیٰ ہم سب کے لیے وسائل بنا دے تاکہ ہم قربانی کر سکیں تو ان دنوں میں خاص کر دولت کے ، رزق کے زیادہ عمل کریں تاکہ اس عید پر آپ بھی قربانی کر سکیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بدھ کے دن ظہر کی نماز پڑھیں نماز پڑھنے کے بعد گیارہ مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد اپنی جگہ سے بے شک اُٹھ جائیں یا وہیں بیٹھ کر اس وظیفے کو پڑھ لیں۔ جو سکرین پر آ رہا ہے۔

ولسوف یعطیک ربک فترضیٰ

اپنے کام بھی کریں اور ساتھ ساتھ زبان سے ، دل سے اس وظیفے کو بھی پڑھتے رہیں۔ اس کی کوئی تعداد نہیں ہے جتنا زیادہ پڑھیں گے ان شاء اللہ اتنا آپ کو فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad