رزق کے وظائفوظائف

Ek ayat parhein dolat rizq sy ghar bhar jayega-Mufti Bilal Qadri

خالی جیب سے پیسے نکلیں گے! صرف ایک آیت کا ورد کریں۔ گھر ، دولت سے بھر جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

خالی جیب سے پیسے نکلیں گے۔ صرف ایک آیت کا ورد کریں۔ گھر دولت سے بھر جائے گا۔ خاص کر جو قرآنی وظائف ہوتے ہیں ان کو تو ہر حال میں کیا کریں۔ ویسے بھی ہم جتنے وظائف بتلاتے ہیں قرآنی حدیث سے ، دُعاؤں سے ، اسمِ اعظم سے اس سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہوتی اور یہ ایسی چیزیں ہیں جو 110٪ آپ کو فائدہ ہی دیتی ہیں۔ آپ وظیفہ پڑھیں گے ایک تو لاکھوں نیکیاں بھی حاصل کریں گے اور ساتھ ساتھ آپ کے رزق ، دولت ، مال ، پیسوں میں بھی برکت ہونی شروع ہو جائے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کوشش کرنی ہے کہ ایک تسبیح فجر میں پڑھ لیں ، ایک تسبیح مغرب میں پڑھ لیں لیکن اگر صرف فجر میں بھی پڑھ لیں گے تو وہ بھی آپ کے لیے کافی ہے بس آپ نے کرنا یہ ہے کہ جس وقت بھی پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

ربنا انزل علینا مائدۃ من السماء تکون لنا عیدا لا ولنا واخرنا وآیۃ منک وارزقنا وانت خیر الرازقین

اس وظیفے کو بتائے ہوئے طریقے سے پڑھیے گا اور پھر اس کا جو رزلٹ ملے گا وہ کمنٹ کر کے بتائیے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad