
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
جمعۃ المبارک عصر تا مغرب یہ پڑھا کریں۔ 80 سال کے گناہ معاف ، 80 سال کے رزق کا بندوبست ہو جائے گا۔ بس عصر سے مغرب آپ نے اپنی جگہ بیٹھے ہی جمعہ والے دن بغیر کسی سے بات کیے یہ وظیفہ پڑھنا ہے ایک تو گناہ بھی معاف ہو جائیں گے دوسرا اللہ تعالیٰ رزق و روزی میں برکت بھی ڈالیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جمعۃ المبارک ہوگا عصر سے مغرب کا ٹائم ہے اور کوشش کرنی ہے کہ عصر کے وقت بیٹھے رہیں مثلاً مرد ہیں مسجد میں نماز پڑھیں نماز پڑھنے کے فوراً بعد اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ یہ والا وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
اتنا سا آپ نے پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور آپ نے دُعا کرنی ہے / مانگنا ہے اور اپنے گناہوں کی معافی بھی مانگنی ہے کہ اللہ تعالیٰ تو ہمیں معاف فرما دے اور تُو تو بخشنے والا ہے رحم کرنے والا ہے اور ساتھ ساتھ ہمارے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، اولاد میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکتیں ہی برکتیں نصیب فرما دے آمین! کم از کم تین جمعے اس عمل کو کرنا شروع کر دیجئے ان شاء اللہ دیکھئے گا رب کی ذات آپ پر کتنا کرم کرتی ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





