محبت کے وظائفوظائف

9Laung wazifa or mehboob hamesha k liye muthi mein-Mufti Bilal Qadri

9 لونگ 3 دن اور محبوب ہمیشہ کے لیے مٹھی میں عصر تا مغرب جلائیں اور محبوب کی تڑپ دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

9 لونگ 3 دن اور محبوب ہمیشہ کے لیے مٹھی میں عصر تا مغرب جلائیں اور محبوب کی تڑپ دیکھیں۔ جیسے جیسے وہ جلے گا اس کے دل میں آپ کی محبت کی آگ بھڑکنی شروع ہو جائے گی۔ تین دن سب سے بہترین بدھ ، جمعرات اور جمعہ ہوتے ہیں یعنی بدھ کے دن عصر تا مغرب ، جمعرات کے دن عصر تا مغرب اور جمعہ کے دن عصر تا مغرب یہ ایک ہی ٹائم رکھنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ اس عمل کو آپ نے صبح کرنا ہے۔ ظہر سے پہلے پہلے کسی بھی وقت کر سکتے ہیں۔ بس ظہر سے پہلے پہلے کرنا ہے۔ مطلب بدھ کے دن کر رہے ہیں ہیں تو ظہر سے پہلے پہلے کرنا ہے اور عصر کے بعد جلانا ہے جمعرات کو ظہر سے پہلے پہلے کرنا ہے اور عصر کے بعد جلانا ہے اور اسی طرح جمعہ کو ظہر سے پہلے عمل کر لیں گے پھر عصر کے بعد اس کو جلانا ہے۔

تین لونگ آپ نے لینے ہیں۔ پہلے دن پہلے لونگ کے اوپر وظیفہ کرنا ہے۔ جب بھی پڑھیں گے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں گے۔

پہلا لونگ لینا ہے اور تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ لونگ کو نیچے سے پکڑیں پھول والی سائیڈ اوپر ہو تو آپ نے صرف وصرف 179 مرتبہ ” یاودود ” پڑھنا ہے۔

یاودود

یہ پڑھ کر پھر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور دم کرنا ہے۔ اس کے بعد پھر دوسرا لونگ لینا ہے۔ تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد 179 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یابدیع

پڑھ کر دم کر دینا ہے۔ پھر تیسرا لونگ لیا اس پہ بھی اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے صرف گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علاحب فلاں " کہنا ہے۔ اب ایک پیپر لینا ہے اس پیپر کے اوپر آپ نے اپنا نام لکھنا ہے اوپر علا حب نیچے آپ نے محبوب کا نام لکھنا ہے۔ اس میں وہ تین لونگ ڈال کے ریپ کر کے آپ نے رکھ دینا ہے۔ ظہر سے پہلے پہلے یہ کرنا ہے پھر عصر جب ہوگی عصر سے مغرب کا ٹائم آپ نے لونگ کو مکس کر لینا ہے۔ مکس کرنے کے بعد پھر گیارہ مرتبہ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علاحب فلاں " پڑھ لیں۔ پہلے فلاں کی جگہ پر محبوب کا نام اور دوسرے فلاں کی جگہ پر اپنا نام لینا ہے اس کے بعد دم کر دیں اور پھر آپ نے مغرب سے پہلے پہلے ایک آگ پر رکھ کے ایک ایک کر کے لونگ کو جلانا ہے۔ جیسے جیسے جلے گا آپ کو اس کا رزلٹ نظر آنا شروع ہو جائے گا۔

یہ آپ نے پہلے دن یعنی بدھ کے دن عمل کر لیا اب دوسرے دن پھر اسی طرح اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ بس دوسرے دن اس میں پھر تھوڑا سی تبدیلی ہو گی۔ دوسرے دن آپ نے پہلے لونگ کے اوپر آپ نے 179 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

ان شانئک ھو الابتر

179 مرتبہ پڑھ کے ایک لونگ کے اوپر دم کر دیں۔ پھر دوسرا لونگ لیں اور اس کے اوپر پھر 179 مرتبہ ” یاودود " پڑھیں۔  پھر آخری جو تیسرا لونگ ہو گا اس کے اوپر پھر ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علاحب فلاں " گیارہ مرتبہ پڑھ کے دم کرنا ہے باقی پہلے دن کی طرح ہی سب کرنا ہے۔

تیسرے دن پھر آپ نے تین لونگ لینے ہیں اور پہلے لونگ کے اوپر آپ نے 179 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یالطیف

یہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ پھر دوسرے لونگ کے اوپر آپ نے 179 مرتبہ " یا بدیع ” پڑھنا ہے اور تیسرے لونگ کے اوپر گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علاحب فلاں " پڑھنا ہے۔ اچھا روزانہ جس پیپر کے اندر ریپ کریں گے وہ بھی پرانا نہیں لینا ہر دن نیا پیپر لینا ہے۔

تین دن لگاتار یہ عمل کریں گے اور اگر ایک دن بھی ٹائم آگے پیچھے ہوا یا مس ہوا تو آپ کو دوبارہ سے یہ عمل کرنا پڑے گا تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad