
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
پیر کے دن یہ ایک لفظ پڑھ لیں۔ لاکھوں کی ضرورت ایک پیر سے دوسرے پیر تک پوری اور یہ لاکھوں لوگوں کا آزمودہ وظیفہ ہے۔ جس نے بھی اس کو آزمایا جس مقصد کے لیے پڑھا اس میں اس کو کامیابی ملی مقصد آپ کا کیا ہے دولت ہو سکتی ہے ، مقصد آپ کا حاجت ہو سکتی ہے ، مقصد آپ کی کوئی منت ہو سکتی ہے ، مقصد آپ کا اپنا ذاتی گھر ہو سکتا ہے ، مقصد آپ کی اپنی گاڑی ہو سکتی ہے۔ جس مقصد کے لیے کریں گے اس لفظ سے آپ کی زندگی آسان ہوگی اور وہ چیز آپ کو ضرور مل جائے گی اور خاص کر پیر والے دن جو اس کو رزق ، روزی کے لیے پڑھتا ہے ، ارجنٹ پیسوں کی ضرورت کے لیے پڑھتا ہے تو ایک پیر سے دوسرے پیر کے آنے تک اس کے رزق ، روزی کی جتنی ضروریات ہوتی ہیں اللہ تعالیٰ اس کو پوری فرما دیتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ ایک لفظ ہے آپ پیر والے دن صبح اُٹھیں۔ اول و آخر ایک ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے کہ ایک نام ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے یہ آپ نے پڑھنا ہے۔
اس کو لاکھوں ، کروڑوں کی تعداد میں پڑھیں۔ پڑھتے جائیں ، پڑھتے جائیں۔ دل سے پڑھیں ، زبان سے پڑھیں چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھیں۔ باوضو ہو کر پڑھیں۔ جس طرح چاہیں آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں ان شاء اللہ آج پیر کے دن ہی آپ کی قسمت کا ستارہ ایسا چمک جائے گا کہ اگلے پیر تک ہر پریشانی دور ہو جائے گی اور اتنا نصیب ہو جائے گا کہ قرضوں سے بھی نجات ہو جائے گی اور کروڑپتی بھی ضرور ہو جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





