
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سال کا دوسرا اور آخری پورا چاند گرہن. جو کہ سال 2021 کا لگنے جا رہا ہے. جس کی تاریخ 19 نومبر 2021, بروز جمعۃ المبارک ہے. چاند گرہن لگنے کے حوالے سے آپ سے ایک وظیفہ Chand Grahan Khas Wazifa شیئر کر رہے ہیں. تاکہ آپ کو فائدہ ہو.
یہ خاص اوقات ہوتے ہیں, اس وقت کے اندر اعمال ضرور قبول ہوتے ہیں. کیوں کہ یہ اللہ کی نشانیوں میں سے نشانی ہوتی ہے. اور جس وقت ان چیزوں کے اوقات ہوتے ہیں. اس وقت ہمارے وظائف بہت زیادہ فائدہ دیتے ہیں, ان کے ٹائم ہوتے ہیں. بہت سارے وظائف کے ٹائم ہوتے ہیں. اگر وہ ٹائم آپ کو مل جائے تو جو بھی وظیفہ کریں گے, %100 آپ کو اس کا رزلٹ ملتا ہے.
تو یہ بھی اسی حوالے سے ہے. جو لوگ, رزق کی وجہ سے, مال کی وجہ سے, پیسے کی وجہ سے, پریشان ہیں, وہ لازمی اس عمل کو کریں. ایک دن کا یہ وعمل ہے, چند گھنٹوں کا عمل ہے. لیکن ساری زندگی کے لیے آپ کو بہت بڑا فائدہ ہو گا.
جیسا کہ ہم نے آپ بتایا کہ ایک ٹائم ہوتا ہے, اس ٹائم فریم پر آپ کا direct وظائف جاکر لگ جائے تو آپ کی زندگی بدل جائے گی. ساری زندگی عیش کرو گے. اگر آپ نے اس وقت کو کیش کرا لیا. یہ بہت کم اوقات ملتے ہیں, یہ سمجھیں کہ جیسے بہت سارے لوگوں کی زندگی کے اندر ان کی قسمت اٹھتی ہے ایک دفعہ, نصیب جاگتا ہے.
لیکن اگر اس کو وقتی طور پر ہم آزما لیں, کر لیں تو اس کا ہمیں بہت بڑا فائدہ ہوجاتا ہے. اسی طرح یہ بہت کم مواقع ہوتے ہیں. ان مواقع پر ضرور عمل کر لینا چاہیے.
Chand Grahan Khas Wazifaچاند گرہن کا خاص عمل یہ ہے:
اس عمل کو چاند گرہن لگتے ہی شروع کریں اور جب چاند گرہن ختم ہو تو عمل بھی ختم کر دیں.
وظیفہ پڑھنے کے اول و آخر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے.
جس وقت جاند گرہن لگے,اس وقت شروع کریں اور اس کے ختم ہونے تک آپ نے اس کو پڑھنا ہے. اس کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا کریں, جو حاجات, جو ضروریات ہیں, انشاءاللہ, سب پوری ہوں گی.
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.





