دنوں کے وظائفوظائف

Monday wazifa for money and own house-Mufti Bilal Qadri

پیر کے دن کا خاص وظیفہ۔ صرف 41 مرتبہ یہ پڑھ لیں۔ ذاتی گھر نصیب ہوگا۔ دولت مند ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

پیر کے دن کا خاص وظیفہ صرف 41 مرتبہ یہ پڑھ لیں۔ ذاتی گھر نصیب ہوگا۔ دولت مند ہو جاؤ گے۔ گھر کے حوالے سے زیادہ آج کل مجھے میسیجز آتے ہیں۔ گھر کے حوالے سے ، دولت کے حوالے سے اور  جو لوگ کرائے کے مکان میں رہ رہے ہیں یا جن کا اپنا گھر نہیں ہے زمین ہے لیکن گھر کو بنانے کے لیے پیسے نہیں ہیں لیکن بس ایک دل کی خواہش ہے ، دل کی مراد ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنا ذاتی گھر دے اور یہ چیزیں پیسوں سے نہیں آتی ہیں اب یہ چیز اللہ تعالیٰ کی رضا سے ہے ، اس کی مرضی سے ہے وہ جب دینے پہ آجائے پھر پیسہ کیا ہے وہ ساری نعمتیں جھولی میں ڈالتے ہیں۔ اکثر لوگوں کی راتوں رات قسمت بدل جاتی ہے۔ تقدیر بدل جاتی ہے۔ ان شاء اللہ اگر آپ پڑھیں گے آپ کے پاس کچھ بھی نہیں ہے مانگتے رہیں وہ ذات خود ایسا معاملہ کرے گی کہ آپ کو اپنا ذاتی گھر نصیب ہو جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ ایک درود شریف ہے اب آپ نے اس کو دن میں کم از کم اکتالیس مرتبہ ضرور پڑھنا ہے یعنی فجر کی نماز پڑھنی ہے اس کے بعد اکتالیس مرتبہ یہ پڑھنا ہے ، ظہر کی نماز کے ساتھ پڑھنا ہے ، عصر میں مغرب میں عشاء میں پڑھیں یا دوپہر کو کسی وقت میں پڑھ رہے ہیں ایک ٹائم میں اکتالیس مرتبہ آپ نے ضرور پڑھنا ہے باقی دن بھر میں جتنی مرتبہ چاہیں پڑھیں ایک نشیست میں اکتالیس مرتبہ ضرور پڑھنا ہے اور اکتالیس مرتبہ پڑھنے میں آپ کے پانچ منٹ بھی نہیں لگیں گے۔ جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا فائدہ ہو گا۔

اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد وھب لنا اللھم ارزقنا من الرزقک الحلال طیب مبارک ماتصون بہ وجوھنا عن التعرض الا احد من خلق

یہ آپ نے پڑھنا ہے اس کے بعد جو دعا کریں گے وہ دعا قبول ہو گی۔ اگر آپ گھر، گاڑی، دولت ، پیسہ ، رزق مانگیں گے۔ قرض سے نجات مانگیں گے تو اللہ تعالیٰ سب کچھ دے گا ، قرض سے نجات بھی عطا فرما دے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad