
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
شادی اور محبت کے حصول کے لیے خاص قرآنی عمل۔ چَٹ منگنی ، پٹ بیاہ ، محبوب مٹھی میں۔ یہ قرآنی عمل آپ پڑھنا شروع کر دیجئے آپ کے گھروں میں سکون آنے لگ پڑے گا۔ خاص کر آپ کی شادی / محبت کے مسائل ایسے حل ہوں گے کہ آپ خود سوچ میں پڑھ جائیں گے کہ ایسے کیسے ممکن ہو گیا ہے تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کی محبت کا حصول ہو۔ جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں اس سے شادی ہو تو اس پر آپ نے عمل کرنا ہے اور ان شاء اللہ چند دن بعد آپ نے رزلٹ خود بتانا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ سورت آپ نے روزانہ تین مرتبہ پڑھنی ہے۔ جب بھی پڑھیں گے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ سب سے بہترین ہے کہ عصر سے مغرب تین مرتبہ ایک نشست میں پڑھیں اگر یہ ممکن نہیں ہے تو ایک فجر کے بعد ، ایک عصر کے بعد اور ایک رات کو سوتے وقت یا دن میں بھی کسی ٹائم میں تین مرتبہ آپ یہ پڑھ سکتے ہیں۔
اگر آپ یہ ایک وقت میں / ایک نشست میں تین مرتبہ پڑھیں گے تو اس کا فائدہ بھی جلد از جلد اور زیادہ ملے گا۔ گیارہ ، اکیس ، اکتالیس دن پڑھیں اور پھر اس کا پوزیٹیو ریسپانس خود بتائیے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





