رزق کے وظائفوظائف

Powerful wazifa for dolat rizq and shohrat-Mufti Bilal Qadri

ایسا پاورفل وائرل وظیفہ۔ جو اس پر عمل کرتا ہے۔ عزت ، شہرت ، پیسہ ، دولت ، بنگلہ ، گاڑی سب حاصل کرلیتا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ایسا پاورفل وائرل وظیفہ جو اس پر عمل کرتا ہے عزت ، شہرت ، پیسہ ، دولت ، بنگلہ ، گاڑی سب حاصل کر لیتا ہے۔ ہر انسان چاہتا ہے کہ اس کو عزت اور شہرت نصیب ہو۔ ہر ایک چاہتا ہے کہ کم از کم اس کو اتنا پیسہ ، دولت مل جائے کہ اس کے جو ضروریاتِ زندگی ہیں اللہ تعالیٰ ان کو پورا کرے اس کی جو جائز خواہشات ہیں وہ پوری ہو جائیں۔ اسی طرح جتنے لوگ ہیں جو بے گھر ہیں جن کا اپنا گھر نہیں ہے اور وہ ہر وقت دعا کرتے ہیں ہماری بھی میری بھی دعائیں خاص ان لوگوں کے لئے ہوتی ہیں اللہ تعالیٰ ان کو اپنا ذاتی گھر نصیب فرمائے یہ بھی ہر ایک بندے کی خواہش ہے اور پھر بڑا گھر ، اچھا گھر یہ بھی ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے یعنی ان میں ایسی کوئی چیز نہیں ہے جو ایک انسان نہ چاہتا ہو تو اس لیے آج کا وظیفہ بھی ایسا ہی آپ کو دینا ہے کہ اس وظیفے سے یہ سب کچھ آپ کو ضرور حاصل ہوگا اس کے ساتھ وہ لکھا نہیں ہے لیکن میں ایڈ کرتا جاؤں وہ لوگ جو من پسند شادی کرنا چاہتے ہیں یا جو بہنیں ہیں کہ ان کی شادی کی عمر گزرتی جارہی ہے لیکن کوئی اچھا رشتہ نہیں مل رہا  یا پسند کی کرنا چاہتے ہیں سب کچھ ٹھیک ہے لیکن کوئی بیچ میں رُکاوٹ ڈال رہا ہے تو وہ یہ عمل کریں ان کو ان کی محبت بھی اللہ تعالیٰ نصیب فرمائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ وظیفہ منصوب ہے کہ جو شخص اس کو اپنی مشکل میں ، اپنی پریشانی میں ، اپنی تنگ دستی کے اندر اس کو پڑھتا ہے اللہ اس کی مشکل پریشانیوں کو بھی دور کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کی تنگ دستیوں میں اس کی لیے آسانی پیدا فرما دیتا ہے۔ اللہ اس کے گھر میں رزق / روزی / مال / اولاد / پیسے / کاروبار میں برکت عطا فرماتا ہے اس عمل کو پڑھنے کے بعد جو اللہ سے مانگتا ہے اللہ اس کو نصیب فرما دیتا ہے تو اس عمل کو / اس دعا کو آپ اپنی زندگی کا حصہ بنائیں جب بھی نماز پڑھیں صرف اور صرف سات 7 مرتبہ ہر فرض نماز کے بعد اس کو پڑھ لیا کریں۔ اول و آخر ایک مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ دعا پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے صرف سات مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ اس کا کوئی مخصوص ٹائم نہیں دوں گا کچھ عرصہ لگاتار کریں اس عمل کے صدقے ان شاء اللہ آپ کو اپنے حالات بدلتے اپنی آنکھوں سے نظر آ جائیں گے۔

hajat ka wazifa

پاورفل عمل ہے کر کے دیکھیں پھر اس کا ریزلٹ ان شاء اللہ آپ کومنٹس کے اندر ضرور دیں گے خود سے دیں گے میں نہیں کہوں گا ان شاء اللہ آپ خود بتائیں گے اس عمل سے ہمارے حالات بدل گئے ہیں تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad