رزق کے وظائفوظائف

Her dua qabool hone ki dua-Mufti Bilal Qadri

بس روزانہ یہ پڑھ لیں۔ ہر دعا قبول ہوگی۔ دولت سے مالا مال ہونگے۔ ہر لاعلاج مرض سے شفاء۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

بس روزانہ یہ پڑھ لیں ہر دعا قبول ہوگی۔ دولت سے مالا مال ہو جاؤ گے۔ ہر لاعلاج مرض سے شفاء ملے گی۔ آسان سا عمل ہے اس کو پڑھنے سے دُعائیں قبول ہوں گی۔ اس سے دولت بھی ملے گی۔ اس سے ہر بیماری سے شفاء ملے گی۔ چاہے ڈاکٹر نے لاعلاج قرار دی ہو۔ چاہے کتنا بھی موزی مرض ہو اللہ تعالیٰ شفاء دے گا کیونکہ یہ نام اسمِ اعظم میں سے ہے جو آپ کی ناممکنات کو ممکن کر دیتا ہے ، آپ کی مشکلوں کو حل کر دیتا ہے ، آپ کی مانگی ہوئی دعاؤں کو قبول کر دیتا ہے ، آپ کے گھر کو رزق، روزی، مال، اولاد، پیسوں سے بھر دیتا ہے۔ ایسا اسمِ اعظم ہے جو آپ کی ہر بیماری کو آپ کے جسم کے اندر سے جَڑ سے ختم کرنے کی طاقت رکھتا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد کوئی سا بھی استغفار پڑھیں پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ کی پڑھ لیں۔  پھر آپ نے روزانہ 786 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یارحمٰن یارحیم

تو روزانہ ہر حالت میں وضو ، بےوضو یہ اللہ تعالیٰ کے دو نام پڑھیں۔ اپنی زنگی کا حصہ بنائیں اس سے جو مسائل زندگی میں ہوں گے وہ آپ کے حال ہو جائیں گے۔ بس روزانہ چوبیس گھنٹے میں 786 کا عدد آپ نے پورا کر لینا ہے تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad