دنوں کے وظائفوظائف

Wednesday dua for hajat murad-Mufti Bilal Qadri

بدھ کے دن ظہر تا عصر دعا کی قبولیت کا وقت ہے۔ یہ خالص اسمِ اعظم پڑھ کر جو مانگنا ہے مانگو رب کی ذات عطا فرمائے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

بدھ کے دن ظہر تا عصر دعا کی قبولیت کا وقت ہے۔ یہ خالص اسمِ اعظم پڑھ کر جو مانگنا ہے مانگو رب کی ذات عطا فرمائے گی۔ جو مانگنا ہے مانگو رب کی ذات آپ کو ضرور نصیب فرمائے گی اور اس اسمِ اعظم کے ذریعے جو مانگا جائے وہ نہ ملے ایسا کبھی بھی نہیں ہوا۔ مانگتے جائیں گے ملتا چلا جائے گا لیکن یہ ہے کہ بعض اوقات کچھ چیزیں فوراً مل جاتی ہیں اور بعض دفعہ وہی چیز ملنے میں تھوڑا وقت لگتا ہے لیکن وہ چیز اللہ تعالیٰ نصیب ضرور کرتے ہیں اور اس عمل سے / اس اسمِ اعظم سے نصیبوں کے بند تالے کھلتے ہیں۔ قسمت کا ستارہ چمکتا ہے اور تقدیریں ایسی بدلتی ہیں کہ ہر کوئی آپ کی قسمت پر رشک کرنے لگ پڑتا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بدھ کے دن ظہر کی نماز پڑھیں۔ نماز پڑھنے کے بعد آپ نے ایک تو یہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

اسمائے اعظم

گیارہ مرتبہ اس کو آپ نے پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے ظہر سے عصر کے درمیان تین تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ آپ درود ابراہیمئ کو 79 مرتبہ بھی پڑھ سکتے ہیں لیکن آپ کو جلدی فائدہ تین تسبیح پڑھنے میں ملے گا۔ اس لیے پہلی کوشش یہ کرنی ہے کہ تین تسبیح اس کی پڑھنی ہے اور اگر تین تسبیح نہیں پڑھ سکتے تو پھر کم از کم 79 مرتبہ ضرور پڑھیں۔ ضرور عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad