
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
جمعۃ المبارک ایک تسبیح درود شریف کے ساتھ صرف تین تسبیح یہ پڑھ لیں دونوں ہاتھ آپ کے دولت سے بھر جائیں گے۔ پہلی کوشش یہ کرنی ہے کہ اس کو ہاتھوں کی انگلیوں پر پڑھنا ہے اس طرح تین تسبیح آپ نے یہ پڑھنی ہے اور جمعہ کے دن کی سب سے بڑی عبادت درود شریف ہے اور اس میں بھی خاص کر آپ درودِ ابراہیمئ کی کثرت کریں اور اگر درودِ ابراہیمئ آپ دن بھر پڑھتے ہیں تو کچھ بھی نہ پڑھیں بس یہ درودِ ابراہیمئ آپ کے لئے کافی ہوگا۔ کوشش کریں کہ ہر نماز کے ساتھ ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھ لیا کریں اگر یہ نہیں ہو سکتا تو فجر کے بعد اور مغرب کے بعد ایک ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھ لیا کریں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں اس میں بھی درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ تین تسبیح اس وظیفے کی پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
تین سو مرتبہ جب پڑھ لیں تو پھر ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے اور پھر اللہ تعالیٰ کے حضور دعا مانگنی ہے خاص کر رزق ، روزی والے حضرات ضرور کریں۔ جب بھی دعا کے لیے ہاتھ اُٹھائیں گے اللہ ان ہاتھوں کو اپنی نعمتوں سے ، رحمتوں سے ، دولت سے ، مال سے ، پیسوں سے ہمیشہ کے لیے بھر دیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





