محبت کے وظائفوظائف

Dour gay mehboob ko wapis lanay ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

گمشدہ دور گئے محبوب کو واپس لانے کا انتہائی مجرب پاورفل عمل۔ الٹے قدموں واپس آئے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

گمشدہ ، دور گئے محبوب کو واپس لانے کا انتہائی مجرب پاورفل عمل۔ اُلٹے قدموں واپس آئے گا جو وظیفہ ہے اس وظیفہ کا مقصد / مطلب بھی یہی ہے۔ جیسے ایک خاتون میرے پاس آئی تھی جن کی بات منگنی تک پہنچ گئی تھی اس کے بعد لڑکے کا دُبئی کا ویزہ لگ گیا اور پھر اس کے بعد سے نہ اُس نے رابطہ کیا نہ اس کی فیملی میں سے کسی نے رابطہ کیا تو محبوب جو کہ گمشدہ ہو گیا ہے ، دور چلا گیا ہے اس کو واپس لانے کے لیے یہ والا عمل ضرور کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے یہ عمل دن بھر میں کرنا ہے اور 379 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

انہ علی رجعہ لقادر

گیارہ دن لگاتار آپ اس عمل کو کیجئے گا۔ جب 379 مرتبہ یہ پڑھ لیں گے تو پھر ایک تسبیح آپ نے ” یامقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علاحب فلاں " پڑھنی ہے اور اس کی تصویر پر دم کر دیں۔ اس کے نمبر پر دم کر دیں چاہے وہ نمبر اس نے بند کیا ہوا ہے یا آپ کو اس نمبر سے بلاک کیا ہوا ہے ان شاء اللہ آپ کو ان بلاک کر کے خود رابطہ کرے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad