
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
محبت کا خاص اسمِ اعظم پتھر پر پڑھ کر پھونک ماریں تو وہ بھی پھٹ جائے گا۔ اس کے ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں گے تو پھر آپ کا محبوب کیا چیز ہے۔ پتھر سے زیادہ سخت تو اس کا دل نہیں ہو سکتا۔ ان شاء اللہ آپ کی محبت میں ایسا بے قرار ہوگا ، ایسی محبت کرے گا کہ ان شاء اللہ پھر ہمیشہ آپ کے ہاتھ میرے لئے دعاؤں کے لئے ضرور اٹھیں گے لیکن اس کے لئے آپ کو یہ اسمِ اعظم پڑھنا پڑے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ عصر کی نماز کے بعد پڑھنا ہے اور 303 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
یہ وظیفہ کم از کم گیارہ دن پڑھیں۔ آپ کے محبوب کا دل جتنا بھی سخت ہو کہیں آپ کے لیے نرم ہو جائے گا۔ ضرور ایک مرتبہ اس عمل کو کریں بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






