
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
یہ لکھ کر اپنے پاس پرس میں ، بٹوے میں یا اسے چمڑے میں بنوا کر پہن لیں۔ محبوب ہمیشہ کیلئے آپ کی مٹھی میں ہوگا۔ یہ آپ نے سفید پیپر کے اوپر لال مارکل سے آپ نے لکھنا ہے۔ یہ آپ نے لکھنا ہے عصر کی نماز کے بعد اور مغرب سے پہلے پہلے اس وقت آپ نے کسی سے بات نہیں کرنی لکھنے کے بعد اس کے اوپر یہ پڑھنا ہے جو ابھی میں آپ کو بتاؤں گا دم کرنا ہے دم کرنے کے بعد آپ اس کا تعویز بنا کے اپنی جیب میں رکھیں ، بٹوے میں / پرس میں رکھیں۔ کوشش کریں کہ آپ اس کو چمڑے میں بنوا لیں چمڑے میں بنوانے کا یہ فائدہ ہوتا ہے کہ اگر آپ واشروم جاتے ہیں یا کوئی ایسی ناپاکی ہوتی ہے تو اس کا پھر اثر نہیں ہوتا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ آپ نے لکھنا ہے۔ پاکی کی حالت میں باوضو حالت میں اول و آخر آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ لکھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
یہ آپ نے ایک سائیڈ پر لکھنا ہے پھر اس سائٹ کو چینج کریں چینج کرنے کے بعد دوسری سائیڈ پر لکھیں یہ لکھنے کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے اس کو لپیٹ دیںا ہے۔ لپیٹنے کے بعد آپ نے یہ 179 مرتبہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
179 مرتبہ پڑھ کے اس کے اوپر دم کر دینا ہے۔ اب اس کو جہاں چاہیں رکھیں۔ جیب میں ، بٹوے میں ، پرس میں رکھیں یا گلے میں پہن لیں ، بازوں میں پہن لیں بس آپ کے پاس یہ تعویز موجود ہونا چاہیے ان شاء اللہ وہ آپ کا محبوب خود بخود اُلٹے قدموں چل کر آپ کے پاس واپس ضرور آجائے گا ضرور اس پر عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






