
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
محبت کا ارجنٹ وظیفہ سب سے تیز سو فیصد رزلٹ۔ بس ابھی بیٹھے ہوئے پڑھیں تصویر پہ دم کریں اور معجزہ دیکھیں۔ یہ ایک بڑے پیارے الفاظ ہیں اور یہ میں نے بہت مرتبہ دیا۔ جس کو بھی یہ وظیفہ دیا ہے الحمدللہ اس کو اس کا رزلٹ 100٪ ملا ہے یعنی جس کو بھی دیا ہے اس نے بتایا کہ اس کے بعد میرے معاملات ٹھیک ہوئے ہیں یعنی جو چاہتا ہے نا فوری طور پر اثر ہو یعنی فوراً چاہتا ہے کہ ابھی ان بلاک کر دے۔ ابھی بات کر لے۔ کال پہ بات کر لے چین نہیں آرہا سکون نہیں آرہا ایک دفعہ میری بات ہو جائے جیسا لوگ مجھے بتاتے ہیں کہ جو ایک ٹینشن کے اندر پڑ چکے ہوتے ہیں کہ یار کسی طریقے سے رابطہ ہو جائے اس کی آواز سن لیں ، اس سے تھوڑی دیر بات ہو جائے تو ان کے لیے بہت ہی پیارا اور بہترین عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ ایک نشست میں پاک حالت میں باوضو حالت کے اندر اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ یہ وظیفہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ عمل ایک دن میں 786 مرتبہ سے زیادہ نہیں پڑھنا اور اس کو رزلٹ تین دن کے اندر مل جاتا ہے تو پھر تین دن میں کر کے آپ اپنا عمل چھوڑ سکتے ہیں لیکن اگر چوتھا دن ہو گیا تو پھر آپ کو سات دن پورے عمل کرنے چاہے۔ صرف یہ عمل پڑھ کر محبوب کی تصویر پر دم کر دینا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





